بعد از شادی مسائل

ظفری

لائبریرین
معلوم نہیں جب بھی میں نے یہ دھاگہ دیکھا ۔ مجھے یہ" بعداز شادی مسائل "کے بجائے " بعد از مرگ مسائل " لکھا ہوا لگا ۔ :thinking:
 

فرخ منظور

لائبریرین
خالہ زادِ زلف ہیں، زنجیر سے بھاگیں گے کیوں
ہیں گرفتارِ قضا، شادی سے گھبرائیں گے کیا
 
Top