بش کو جوتے لگائیں!۔۔۔۔اردو ورژن

بش کو جوتے لگائیں!۔۔۔۔اردو ورژن

م۔م۔مغل صاحب نے ’’بش کو جوتے لگائیں‘‘ گیم پوسٹ کیا اور بعد ازاں فرمائش کی کہ اس گیم کو اردو میں بنایا جائے۔ چنانچہ گیم کا ’’اردو ورژن‘‘ پیش خدمت ہے۔ اردو ورژن میں گیم کا دورانیہ بڑھا کر 2 منٹ کر دیا ہے تاکہ ’’جی بھر‘‘ کر بش کو جوتے مارے جا سکیں۔ اس کے علاوہ چند معمولی ’’صوتی تبدیلیاں‘‘ بھی کی ہیں۔
تو پھر دیر کس بات کی ہے؟۔۔۔۔۔۔۔شروع ہو جائیے!
[flash=http://www.geocities.com/creative_shobi/flash_content/swf/bush_game_urdu.swf]WIDTH=600 HEIGHT=450[/flash]

اس گیم کو آف لائن کھیلنے کے لئے ڈاؤن لوڈ کریں!
 
بہت خوب شعیب بھائی بہت شکریہ۔
مگر یہ جوتا مارتے وقت کیا آوازنکلتی ہے؟
بس یہ آواز کیا ہے رہنے دیجئے۔ یہ ذرا ’’سنسر شدہ‘‘ آواز ہے ورنہ ارادہ تو کچھ اور تھا۔:beating:

کیا اس کو کسی اور فورم پہ میں لے جا سکتا ھوں اگر ھاں تو کیسے؟؟؟؟؟؟؟
ہاں بالکل لے جاسکتے ہیں۔ اس گیم کو ڈاؤن لوڈ کریں (ربط اوپر موجود ہے)، اور اسے کسی بھی فورم یا ویب پیج میں ایمبیڈ کر دیں۔ ہر فورم پر فلیش کی اجازت نہیں ہوتی۔ یہ صرف اردو محفل کی تخصیص ہے!۔۔۔۔۔۔تھینکس ٹو نبیل بھائی!۔۔۔۔۔البتہ کسی ویب پیج میں فلیش یا SWF ایمبیڈ کرنے کے لئے یہاں سے مدد حاصل کی جا سکتی ہے!
 
arifkarim

معطل
شعیب ،اس صحافی نے بش کو پہلے چند گالیاں دی تھیں اور پھر جوتا مارا تھا، لگتا ہے آپنے ان عربی گالیوں کو سنسر کر دیا ہے:)
 
مغزل

محفلین
بش کو جوتے لگائیں!۔۔۔۔اردو ورژن

م۔م۔مغل صاحب نے ’’بش کو جوتے لگائیں‘‘ گیم پوسٹ کیا اور بعد ازاں فرمائش کی کہ اس گیم کو اردو میں بنایا جائے۔ چنانچہ گیم کا ’’اردو ورژن‘‘ پیش خدمت ہے۔ اردو ورژن میں گیم کا دورانیہ بڑھا کر 2 منٹ کر دیا ہے تاکہ ’’جی بھر‘‘ کر بش کو جوتے مارے جا سکیں۔ اس کے علاوہ چند معمولی ’’صوتی تبدیلیاں‘‘ بھی کی ہیں۔
تو پھر دیر کس بات کی ہے؟۔۔۔۔۔۔۔شروع ہو جائیے!
[flash=http://www.geocities.com/creative_shobi/flash_content/swf/bush_game_urdu.swf]width=600 Height=450[/flash]

اس گیم کو آف لائن کھیلنے کے لئے ڈاؤن لوڈ کریں!

بہت بہت شکریہ شعیب بھیا ۔۔
سدا سلامت رہیں میری دلی مراد پوری کردی آپ نے
وا ہ واہ واہ ۔/
دل خوش کردیا آپ نے
ایک بات پھر شکریہ
والسلام
 
Top