بسلامت روی ۔ ۔ ۔ سعود بھائی کے لیے ۔ ۔

تبسم

محفلین
میں یہاں بھی حاضر ہوں اس وقت میں مہمان ہوں
کل سے کچھ پیش کرؤں گی بھائی کے لئے اسپشل ڈش
 
کیا سعودیہ کا کوئ دو دن کا بھی ویزہ ہوتا ہے؟

ٹرانزٹ ویزہ کی مدت تین دن ہوتی ہے۔ سعودی پہونچنے اور وہاں سے نکلنے والی فلائیٹوں کے درمیان 18 گھنٹوں سے کم کا وقفہ ہو تو کسی ویزہ کی ضرورت نہیں ہوتی کیوں کہ وہ باہر نہیں نکلنے دیں گے۔ لیکن 18 سے 72 گھنٹوں کی مدت کے لئے ٹرانزٹ ویزہ لگ جاتا ہے۔ :)
 

تبسم

محفلین
بے حد خوش رہیں بٹیا رانی۔ آپ مہمان بن کر بالکل نہ آئیں کہ بہنوں کو بھائیوں کے گھر مہمان بن کر نہیں آنا چاہئے۔ :)
میں تو صرف کل کے لئے مہمان تھی اس لئے کیوں کے آپ نے بلایا تھا اس لیے آب تو آپ کو تنگ کرؤن گی آب مجھے جانا ہے کل آکر تنگ کر تی ہوں آپ فیکر ناکرئیں اللہ حافظ ۔
 
Top