بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:D :D کؤئی بات نہیں اک بند ہوئی ہے دوسری کھل جائے گی ۔ بڑے بھیا کے پاس کونسا کلاسوں کی کوئی کمی ہے :lol: نہ ہی سٹوڈنٹس کی ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:

Statistics
6 نومبر 2006 سے 4 دسمبر 2000
کورس ؛ فن شعرو شاعری
تاریخ ؛ 6 نومبر 2006
جگہ ؛ اردو محفل - بزمِ سخن
پیش کار ؛ پروفیسر تفسیر

[align=left:882747f01a]Total Hits=2041
ClassRoom Hits=845
ClassRoom Student Interaction Messages=70
Average hits per day=68
No. of days classrooom open= 30
Total Students Enrolled=05
Active Students =03
Student Completed class=03
Weekly Lectures =04
No. of Assignments =04

Course Taught
[/align:882747f01a]
یہ علمِ عروض کا پہلا کورس ہے۔ جسں میں شاعری سے دلچسپی لینے والوں کو شاعری کے بنیادی اصولوں سے روشناس کرایا جائےگا ۔ اس کورس کا مقصد عروض کی ضروری معلومات کو آسان اور سادہ زبان میں بتانا ہے - اس لئے صرف ضروری باتیں بتائ جائیں گی اورغیرضروری تفصیلات کو نظر انداز کیا جائے گا۔ یہ کورس ایک مبتدی کا کامل شاعر بنے کی طرف پہلا قدم ہے
اس کورس کی تکمیل پر طالب علم:
1- علم عرو ض کی تعریف کو بیان کر سکے گا ۔
2 - شعر کی تعریف بتاسکے گا۔
3 - متحرک اور ساکن الفاظ میں امتیاز کرسکے گا۔
4 - رکن کے اجزاء سبب اور وتد اور ان کی ساخت سے واقفیت حاصل کرے گا۔
5 - تقطیع کےبنیادی اصول سے آگاہ ہوگا۔
6 - چھ مفرد بحروں کے نام اور ارکان کو جانے گا۔

بشکریہ: تفسیر بھیا :D
 
بریکنگ نیوز چینل کی پراسرار دھیمے مزاج والی شگفتہ رپورٹر نے جراءت رندانہ سے کام لیتے ہوئے براہ راست بغیر کسی لگی لپٹی رکھے بغیر منتظم اعلی ( جو منتظمین میں بھی بے دھڑک مشہور ہیں ) کے بال و پر پر نقد جرح کرتے ہوئے خاکہ کھینچا ہی نہیں بنا بھی ڈالا۔ وضاحت کے لیے تاریخی حوالوں سے مواد بھی پیش کیا جو منہ بولتا ثبوت ثابت ہوا اور فورم پر موجود تمام اراکین کچھ دیر کے لیے عالمِ استغراق میں چلے گئے جو فورم پر اس موجود نہیں تھے وہ غیر معینہ چھٹی پر چلے گئے۔

سب سے بڑھ کر اثر منتظم اعلی پر ہوا جو عین عالمِ شباب میں ایسے حیرت زدہ ہوئے کہ عہد طفولیت میں جا کر دم لیا ( ثبوت کے طور پر تازہ ترین اوتار ملاحظہ کیا جاسکتا ہے)۔

حیرت سے گنگ ہوجانا تو سنا تھا مگر حیران ہوئے ایسے کہ بچے ہی بن گئے کبھی سنا نہ تھا البتہ دیکھ ضرور لیا۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
محب علوی نے کہا:

:) :) :)
 
خالی ہنسوڑے لگا کر چلے جانے پر پابندی عاید ہے ، شگفتہ آپ تو جانتی ہیں پھر بھی یہ کام کر گئی ہیں اور پتا ہے کہ شمشاد اب ناظمِ خاص‌ ہیں اور اپنے اختیارات آزمانے کے لیے سخت بے چین بھی ۔ خدائے غفور و رحیم سے امید ہے کہ شمشاد بھائی کے دل میں آپ کے اس عمل سے جلال پیدا نہ ہو ورنہ ایک اور بریکنگ نیوز حقیقی معنوں میں ہماری منتظر ہوگی۔ :lol:
 
کاش شمشاد ہوتے تو مجھے اپنا مقدمہ آپ نہ لڑنا پڑتا بلکہ ایک عدالت لگا کر انہیں جج بنوا لیتا اور مفت کے وکیل تو مل ہی جاتے ہیں۔ :lol:

شگفتہ کسی نے کچھ لکھنے سے منع کیا ہے کیا :) یا چپ کا روزہ چل رہا ہے یا کوئی سنسنی خیز خبر ہے جو بے اختیار مسکرانے پر مجبور کر رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top