محمود احمد غزنوی
محفلین
میں پوری سنجیدگی سے یہ بات کر رہا ہوں۔۔۔ہنسیں گے وہی جنکو ڈاکٹر صاحب سے اس بات کی امید نہیں ہے۔۔۔مجھے تو ہےمحمود بھائی آپ بھی نا۔۔ بہت ہنسانے والی باتیں کرتے ہیں
اگر کسی کے ہنس ہنس کے پیٹ میں بل پڑ گئے تو ذمہ دار آپ ہوں گے![]()
میں پوری سنجیدگی سے یہ بات کر رہا ہوں۔۔۔ہنسیں گے وہی جنکو ڈاکٹر صاحب سے اس بات کی امید نہیں ہے۔۔۔مجھے تو ہےمحمود بھائی آپ بھی نا۔۔ بہت ہنسانے والی باتیں کرتے ہیں
اگر کسی کے ہنس ہنس کے پیٹ میں بل پڑ گئے تو ذمہ دار آپ ہوں گے![]()
ڈاکٹر صاحب سے تو خیر سب کو ہی یہ امید تھی کہ وہ مشن پر ہیں۔۔ لیکن اس طرح جلد از جلد یعنی 23 دسمبر سے 15 جنوری تک مشن مکمل کر لیں گے، یہ امید شاید کسی کو نہ ہو۔۔ مان گئے جناب کہ بس جی پچھا تگڑا ہونا چاہیے۔۔میں پوری سنجیدگی سے یہ بات کر رہا ہوں۔۔۔ ہنسیں گے وہی جنکو ڈاکٹر صاحب سے اس بات کی امید نہیں ہے۔۔۔ مجھے تو ہے![]()
اللہ کرے اس بار یہ مارشل لاء عوام کی بجائے خواص کا رخ کرےسننے میں آیا ہے کہ تمام ہوائی اڈوں پر فوج تعینات ہو چکی ہے، اور تمام اہم لوگوں کے ملک سے باہر جانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
کیا پاکستانی عوام کی تقدیر میں ایک اور مارشل لا لکھا ہے؟
بالکل درست ہے، اختلاف صرف اس میں ہے کہ انکی پشت پر کون ہے۔۔۔۔ویسے اس الجھن کو انہوں نے یہ کہہ کر سلجھا دیا ہے کہ "سب پوچھ رہے ہیں کہ میرے پیچھے کس کا ہاتھ کون ہے؟۔۔میں انکی مشکل حل کردیتا ہوں، بتا دیتا ہوں۔۔سن لو کہ میرے پیچھے اللہ اور اسکے رسول کا ہاتھ ہے"۔۔۔ڈاکٹر صاحب سے تو خیر سب کو ہی یہ امید تھی کہ وہ مشن پر ہیں۔۔ لیکن اس طرح جلد از جلد یعنی 23 دسمبر سے 15 جنوری تک مشن مکمل کر لیں گے، یہ امید شاید کسی کو نہ ہو۔۔ مان گئے جناب کہ بس جی پچھا تگڑا ہونا چاہیے۔۔![]()
اللہ کرے اس بار یہ مارشل لاء عوام کی بجائے خواص کا رخ کرے
پی پی پی کا پہلا وزیر اعظم معطل۔ دوسرا گرفتار! ہاہاہا! یہ ہے بھٹو کا پاکستان!
بھٹو کے جھوٹے وعدوں پر یقین کرنے کی سزا بھگت رہی ہے!اور عوام ابھی تک روٹی کپڑا اور مکان کے لیے بلک رہی ہے۔
اول تو یہ مطالبات ہیں ہی غیر آئینی۔۔۔


ہاں یہ تو ایک بڑا ہی لطیفہ ہے لوگ کہتے ہیں کہ آنکھوں دیکھی مکھی نہیں نگلی جاتی لیکن قادری صاحب مکھی کو ہاتھی بنا کر اسے عوام کو کھلانے پر مصر ہیں۔جھوٹا شخص 50 ہزار کے مجموعے کو چالیس لاکھ بتاتا رہا
اور قادری کلٹ اسپر سجدے بھی مارتے رہے
لخ۔۔
ہم آپکی پرابلم سمجھ سکتے ہیں اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور جس شدید قسم کی تکلیف میں آپ مبتلا ہوچکے ہیں اسکے لئے حکماء کا یہ کہنا ہے کہ ایسی حالت میں انتہائی سرد تاثیر کی اشیاء مثل مشک کافور کا استعمال سودمند ہےجھوٹا شخص 50 ہزار کے مجموعے کو چالیس لاکھ بتاتا رہا
اور قادری کلٹ اسپر سجدے بھی مارتے رہے
لخ۔۔
ہم آپکی پرابلم سمجھ سکتے ہیں اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور جس شدید قسم کی تکلیف میں آپ مبتلا ہوچکے ہیں اسکے لئے حکماء کا یہ کہنا ہے کہ ایسی حالت میں انتہائی سرد تاثیر کی اشیاء مثل مشک کافور کا استعمال سودمند ہے![]()
ہاں یہ تو ایک بڑا ہی لطیفہ ہے لوگ کہتے ہیں کہ آنکھوں دیکھی مکھی نہیں نگلی جاتی لیکن قادری صاحب مکھی کو ہاتھی بنا کر اسے عوام کو کھلانے پر مصر ہیں۔