جاسمن
لائبریرین
استادِ محترم جناب الف عین ہم سب کے لیے بے حد قابلِ احترام ہیں۔ ہمارے دلوں میں ان کے لیے بہت بہت بہت محبت و عقیدت ہے، جس کا اظہار وقتاً فوقتاً محفلین کرتے رہے ہیں۔
استادِ محترم سے اپنی عقیدت و محبت کے ایسے ہی اظہار کے لیے اپنے ایک دھاگے میں جناب ظہیراحمدظہیر نے جناب اعجاز عبید کو اپنی ایک غزل نذر کی تھی۔
میں نے بھی آج رات جاگ کے محبت و عقیدت کے کچھ پھول جمع کیے ہیں۔
استادِ محترم! ہم سب آپ سے بہت محبت کرتے ہیں۔