لیں جناب میں اپنی چھٹیاں بکُ کروا آئی
جون میں ہم جارہے ہیں Amsterdam کوچ سے فیری ۔۔ فیری سے ایمرسٹڈیم Amsterdam
اگست میں اسکاٹ لینڈ ، ۔۔
ستمبر مین فرانس ، پیرس ،۔۔
اور جو میرے سامنے آتا جائے گا وہی پے میں چل دوں گی ۔
اسپین کے بیچز۔۔۔beaches,... اٹالینlakes ،
اور ۔ ۔ اور ۔ ۔۔ اور بس ۔ ۔۔
میں گئی پھرُرررررر ، ۔۔۔

جون میں ہم جارہے ہیں Amsterdam کوچ سے فیری ۔۔ فیری سے ایمرسٹڈیم Amsterdam
اگست میں اسکاٹ لینڈ ، ۔۔
ستمبر مین فرانس ، پیرس ،۔۔
اور جو میرے سامنے آتا جائے گا وہی پے میں چل دوں گی ۔
اور ۔ ۔ اور ۔ ۔۔ اور بس ۔ ۔۔
میں گئی پھرُرررررر ، ۔۔۔

ہم وہ پڑھ کے گھوم لیں گے ۔۔۔
کہیں پھر کچھ مس ہوگیا تو سارا مزہ خراب ہوجائے گا ۔۔
شدید تھکاوٹ ۔۔ وہی روز روز کی روٹین ۔۔ وہی کام ، وہی کاج ، شدید فیڈ اپ ہوجاتی ہوں ۔۔ جبتک گھوم پھر نا آؤں ،ریلیکس نہیں ہوا جاتا ۔۔ ذہنی فریشنیس کے لئے ، سیر سپاٹا بہت ضروری ہے ۔