برٹش اینڈ کونٹینینٹل ہالیڈیز

آبی ٹوکول

محفلین
نہیں مذاق کررہی ہوں ، ورنہ ایسی کوئی بات نہیں ، میں شرمندہ کیوں کروں گی بھلا ، آپ نے کیا کیا ہے ۔؟
اچھا چھوڑو یہ سب ۔۔ موسم کیسا ہے ۔؟ کوئی نئی تازی ۔؟
میں کوشیش کروں گی اس چھٹیوں کے ٹرپ میں ، اسپین کی بھی باری آہی جائے ،، تو ہم آئے گے ،آپ بھلے جدھر مرضی ہو چھپوُ ، میں نے ڈھونڈ نکالنا ہے :battingeyelashes: خلیل کدھر ہے اٹلی ۔؟ کہ واپس آچکا ہے ؟

اوکے پر میرا آپ کہ ساتھ کوئی مجاق وجاق نہیں ہے :grin: ہی ہی ہی ی اب میں بھی مزاق کررہا ہوں :nailbiting:
جی موسم کا کوئی پتا نہیں چلتا کل صبح کڑاکے کی دھوپ نکلی ہوئی تھی مگر شام ہوتے ہی اتنی تیز بارش ہوئی کہ کیا بتاؤں اور آج صبح سے ہی مطلع ابر آلود ہے ویسے سردی جاتے جاتے اپنا رنگ دکھاتی نظر آرہی ہے ۔۔ اور خلیل چول تو کب کا پاکستان بھاگ کر بھگوڑا ہوگیا اب کبھی واپس نہیں آئے گا یہی کہتا ہے ۔ ۔ ۔:grin:
 
تیشہ

گڈُ ، موسم اچھا ہے ۔مطلب کبھی دھوپ کبھی بارش ۔۔ گرمی تو نہیں ہے ناں ۔۔۔
خلیل سے بہت عرصہ ہوا کبھی بات نہ ہوسکی ، اسلئے کبھی اپ ڈیٹ نا ملی ،، مگر میسنجر پے مجھے اسکا ایک نوٹ لکھا ہوا نظر آتا جاتا ہے ، کوئی پوچھ رہا تھا اس سے کہ اٹلی سے واپس کیوں آرہے ہو ؟ :battingeyelashes: اسی لئے مجھے معلوم ہوا ۔۔۔ ورنہ پہلے رابطہ تھا موبائل پے بھی ، اور ای میلز پے ،،مگر بعد میں ، میں اس فورم پے گئی ہی نہیں کبھی پلٹ کر ، تو خیر خبر نہ رہی ۔۔۔
 
جی ابھی گرمی شروع نہیں ہوئی ۔ ۔ ۔۔ خلیل چول کا ابھی دو منٹ پہلے فون آیا تھا ۔ ۔ ۔ میں نے پوچھا کہ‌آج تونے کیسے فون کرلیا خیر تو ہے کوئی کام ہوگا کہنے لگا نہیں بس تیری یاد ستائی تو فون کیا ۔ ۔ آخر کار مطلب کی بات پر آگیا کسی عزیزہ کا پی او سی کارڈ بنوانا تھا اس نے مجھ سے کہہ رہا تھا نادرہ دفتر فون کرکے سفارش کردو ہاہاہاہاہاہاہا میں نے کہا دوہزار یورو لگیں گے ۔ ۔ ۔:grin:
 
آبی ٹو کیسے ہیں بھئی آپ ۔؟

ملے پھر آپکو یورو کہ نہیں ۔؟ :battingeyelashes:
 
Top