بروس ولس ۔۔۔ کی آنے والی فلم سیروگیٹس

ریحان

محفلین

2m34w76.jpg

بروس ولس ۔۔ ہالی وڈ کے مایا ناز اداکاروں میں سے ایک ہیں ۔۔ ڈائی ہارڈ سے اپنی کمال اداکاری اور کردارنگاری سے شہرت پانے والے اداکار بروس ولس اپنی نئی آنے والی فلم سیروگیٹس میں لیڈ رول میں جلوا گر ہورہے ہیں ۔۔ پچپن سالہ بروس ولس عمر کا خیال نا کرتے ہوے اپنے زیادہ تر سٹنٹس خود کرنا پسند کرتے ہیں۔

بروس ولس اپنی نئی آنے والی فلم سیروگیٹس میں بھی اپنے سٹنٹس خود کر رہے ہیں جبکہ وہ اپنی پچھلی ڈائی ہارڈ ٤ میں سٹنٹ کرنے کے دوران زخمی بھی ہوگئے تھے ۔

i5r8t0.jpg

فلم کی تھیم امریکن گرافک ناول پر بیسڈ ہے ۔ سیروگیٹس ایک سائینس فیکشن فلم ہے ۔۔ جہاں انسان آرام کرتے ہیں اور ان کے ہم شکل روبوٹ ان کی جگہ دن بھر کا کام سمبھالتے ہیں ۔ فلم کے ڈائیرکٹر اس سے پہلے ٹرمینیٹر ٣ بنا چکے ہیں ۔

سیروگیٹس کا ٹریلر

[flash=http://www.ksatellite.co.uk/files/trailers/surrongate/videoPlayer.swf ]quality=high width=480 height=206 parameter=parameter_value[/flash]

ٹریلر ڈاونلوڈ کریں

بروس ولس کے بارے میں یوٹیوب پر سرچ کریں تو ان کے فن کے بارے میں مزید رنگ بھی بکھرے ملیں گے ۔۔ ٹیلی ٹاک شوز میں ان کی عامد بہت زبردست ہوتی ہے ۔۔ مزید اکثر وہ ٹالک شو میں میوزک بینڈ پر میوزیشین بنے بیٹھے بھی ملتے ہیں ۔

سروگیٹس فلم کی ویب سائیٹ
 
arifkarim

معطل
ویسے کوئی اگر ایسی فلم بنا سکے جسمیں یہ دکھایا جائے کہ کس طرح موجودہ دور کے بینکنگ خاندان آرام کرتے ہیں جبکہ پورا انسانی معاشرہ انکے لئے روبوٹس / غلامی کی طرح کام کرتا ہے :) تب یقیناً کوئی انقلاب متوقع ہے۔
 
شہزاد وحید

محفلین
چلو دیکھے گے ویسے اس آدمی کی مجھے آج تک Die hard 3 , die hard 4 اور Armageddon کے علاوہ کوئی اور فلم پسند نہیں آسکی۔ امید ہے یہ اچھی ہوگی۔ The Jackal بھی کچھ اچھی تھی۔
 
arifkarim

معطل
چلو دیکھے گے ویسے اس آدمی کی مجھے آج تک Die hard 3 , die hard 4 اور Armageddon کے علاوہ کوئی اور فلم پسند نہیں آسکی۔ امید ہے یہ اچھی ہوگی۔ The Jackal بھی کچھ اچھی تھی۔

Armageddon اور Deep Impact دونوں ۱۹۹۸ میں ریلیز ہوئی تھیں اور انکی کہانی بھی کافی ملتی جلتی ہے!
 
سعدی غالب

محفلین
چلو دیکھے گے ویسے اس آدمی کی مجھے آج تک Die hard 3 , die hard 4 اور Armageddon کے علاوہ کوئی اور فلم پسند نہیں آسکی۔ امید ہے یہ اچھی ہوگی۔ The Jackal بھی کچھ اچھی تھی۔
ٹیئر آف سن دیکھنا
افریقہ کی خانہ جنگی کے موضوع پر بنائی گئی فلم ہے
 
Top