1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

بارہویں سالگرہ بروج ،ستارے اور ان کا احوال

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 14, 2017

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,007
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • متفق متفق × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
    سب کا یہی حال ہے ہادیہ !! :p مصنف نے کوئی پرانا بدلہ چکایا ہے سب سے۔ :ROFLMAO::D:ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سالگرہ کے موقع پر رانا بھائی کی لڑی آپ کا اسٹار کیا ہے میں اکثر محفلین نےمعلومات کی کمی کا ذکر کیا تو معلومات میں اضافے سے لڑی بنانے کا خیال آیا۔:)
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 14, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    برجوں پر یہ تبصرہ جات واقعی دلچسپ اور پر مزاح ہیں۔ کس کی تحریر ہے نقیبی صاحب؟ میرے سامنے آئے تو سینے سے لگا لوں اور بعد میں گولی مار دوں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
  5. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    101 فیصد متفق:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    محمد تابش صدیقی بھائی تدوین کر کے لڑی کےمراسلہ نمبر16 میں حوالہ شامل کر دیا ہے۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اور کیا وارث بھائی۔۔
    آج افسوس ہورہا ۔ اگر ابا جی کی بندوق چلانی آتی تو دوسری گولی میں مارتی:rollingonthefloor:
    اب ہنسنا منع ہے بھئی خیالی اور فرضی بات کی ہے:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کراچی کے عمران صاحب ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہنا اگرلڑی پسند نہیں آئی تو نظر انداز کردیں۔:LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,007
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پہلے مراسلہ میں شامل کرنا بہتر رہے گا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    صحیح!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    کوئی ایسی ویسی معلوماتی۔ :sneaky: یہ لڑی نہ پڑھتے تو شاید اپنے بارے میں درست معلومات مہیا ہی نہ ہوتیں۔ :mrgreen:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  13. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    تحریر نگار بھی "جدی" ہی ہے ویسے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    مگر وہ ہم نہیں ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لڑی کے مراسلہ نمبر1 میں بھی تدوین کردی ہے۔:)
     
  16. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اب تو مجھے شک سا ہو رہا ہے کہ "آپ" ہی ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    توبہ توبہ استغفار!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    اللہ رحم کرے۔۔۔
    آپ کا شک بھی ’’یقین‘‘ سے کم نہیں ہوتا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    عدنان اب تو تمہاری خیر نہیں۔۔۔
    ٹکرانے پر ٹکر کھانے کے لیے تیار ہوجاؤ!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    مجھے بھی نہیں آئی پسند۔۔
    ہم تو بس شغل فرما رہے ہیں۔ :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر