ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

الکبیر

محفلین
اس کے لئے ایڈوبی ایکروبیٹ 8 پورٹیبل پروگرام بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لئے رجسٹرڈ ہونا ضروری نہیں!
/// ذاتی پیغام سے مانگ سکتے ہیں ///
 

فاتح

لائبریرین
الکبیر صاحب! یہ بھی غیر قانونی اور کریک سافٹویئر ہی ہے۔ کسی بھی پراڈکٹ کو "پورٹیبل" سہولت کے پیش نظر بنایا جاتا ہے مگر اس کا جائز و قانونی استعمال لائسنس کے ساتھ ہی ہے۔:)
 

محمدعمر

محفلین
کیا یہ ٹیوٹریل ہم ڈاؤن لوڈ نہیں‌کر سکتے ؟

اس ٹٹوریل کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس صفحے کو ویب پیج اپنےکمپیوٹر میں سیو کر لیں۔ ایکHTMLفائل بنے گی اور ایک فولڈر بنے گا۔ اس فولڈر میں جائیں اورuntitled3.swfکو الگ سے محفوظ کر لیں۔
 
Top