1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

برائے اصلاح

ارشد چوہدری نے 'اِصلاحِ سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 18, 2018

?

میرے اشعار پہ تنقید اصلاح اور مشوروں سے نوازیں

  1. اختیار ہے

    100.0%
  2. اختیار ہے

    100.0%
ایک سے زائد انتخابات کی اجازت ہے۔
  1. ارشد چوہدری

    ارشد چوہدری محفلین

    مراسلے:
    1,044
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    محترم جناب الف عین صاحب اور دوسرے اساتذہ سے اصلاح کی درخواست
    لگتا ہے اک وہم و گماں ہے زندگی
    دکھاؤ تو مجھ کو تم کہاں ہے زندگی
    کتنے ہی تو ہے رُوپ میں یہ زندگی
    ہے خوش تو کسی کی فغاں ہے زندگی
    یہ تو ہے وقفہ اس سفر میں چار دن
    در اصل محشر کا جہاں ہے زندگی
    کھویا ہے انساں تو جہاں میں اس قدر
    ہر انساں ہی کی تو دھواں ہے زندگی
    جینا تو جیسے کوئی رستہ خار دار
    یہ تو بس اک بارِ گراں ہے زندگی
    گزری حیات ارشد بس اس امید میں
    کوئی تو لے جائے جہاں ہے زندگی
     
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,464
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ بحر سے خارج ہے
     

اس صفحے کی تشہیر