بد تمیز کے لیے

شمشاد

لائبریرین
کیا ہی اچھا ہوتا اگر وہی رات رات بھر بیٹھ کر جو پیغامات لکھے تھے یہاں محفل پر لکھے ہوتے تو کم از کم بچ تو جاتے۔
 
ماوراء

محفلین
:( منفی پوائنٹس دوں اس پوسٹ پر؟ :beating:
تم نے خود کشی کی تو میں نے جیل چلے جانا ہے۔ اب سوچو، کیوں اور کیسے؟

دے دو بے شک۔ ویسے مجھے پتہ ہے تم نے بھی بہت محنت کی ہے، لیکن اب خودکشی تو ایک نے ہی کرنی ہے، دونوں نے کر لی تو ہماری سائٹ تو بند ہو جائے گی۔:grin:

تم نے کیوں جیل جانا ہے؟ پھر وہی مسئلہ کہ منظر نامہ کون چلائے گا؟
 
ماوراء

محفلین
ابھی اللہ نے معصوم لوگوں کی میٹنگ بلائی ہے۔۔میٹنگ سے فارغ ہو کر باقی جواب دوں گی۔
 
arifkarim

معطل
میرے سوال کا کسی نے کوئی جواب نہیں دیا کہ ’’بدتمیز‘‘ نے ایسی کیا بدتمیزی کی ہے کہ سب اسے جوتے مارنے پر تلے ہیں؟
 
دے دو بے شک۔ ویسے مجھے پتہ ہے تم نے بھی بہت محنت کی ہے، لیکن اب خودکشی تو ایک نے ہی کرنی ہے، دونوں نے کر لی تو ہماری سائٹ تو بند ہو جائے گی۔:grin:

تم نے کیوں جیل جانا ہے؟ پھر وہی مسئلہ کہ منظر نامہ کون چلائے گا؟
ہمارے پاس زیادہ تر ڈیٹا محفوظ ہی ہے۔۔۔ تبصرے ہی غائب ہوں گے نا؟ کوئی بات نہیں۔۔۔ ہم منظرنامہ کی سالگرہ یکم جنوری سے منالیا کریں گے۔۔۔ اللہ مالک ہے۔۔۔ ہمارے پاس تو پھر بھی سب لکھا محفوظ ہے۔ ایسے بھی بلاگرز ہیں جن کے پاس ان کی ایک تحریر بھی باقی نہیں رہی۔ (عارم کے پاس بھی دو، تین تحاریر ہی بچی ہیں۔ :( )
:grin:

میرے سوال کا کسی نے کوئی جواب نہیں دیا کہ ’’بدتمیز‘‘ نے ایسی کیا بدتمیزی کی ہے کہ سب اسے جوتے مارنے پر تلے ہیں؟

عارف! ایسی کوئی بدتمیزی نہیں کی ہے اس نے۔۔۔ ایویں ہی سب غصہ اتار رہے ہیں حالانکہ اس کا کوئی زیادہ قصور نہیں۔ اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر ورڈ پریس ملٹی یوزر ہوسٹ تھا، اکثریت کے بلاگز اسی پر تھے۔ اب ہوسٹ نے شاید بوجھ بڑھنے کی وجہ سے سائٹ بند کردی، سب کے بلاگ غائب۔۔۔ اسی وجہ سے غصہ ہے سب کو۔۔۔ بدتمیز اپنی طرف سے کوشش کر تو رہا ہے اور اس نے کہا بھی ہے کہ بلاگز واپس آجائیں گے لیکن انتظار کی گھڑیاں کافی کٹھن ہیں۔ بس۔۔۔ یہی پس منظر ہے۔
 
ماوراء

محفلین
ہمارے پاس زیادہ تر ڈیٹا محفوظ ہی ہے۔۔۔ تبصرے ہی غائب ہوں گے نا؟ کوئی بات نہیں۔۔۔ ہم منظرنامہ کی سالگرہ یکم جنوری سے منالیا کریں گے۔۔۔ اللہ مالک ہے۔۔۔ ہمارے پاس تو پھر بھی سب لکھا محفوظ ہے۔ ایسے بھی بلاگرز ہیں جن کے پاس ان کی ایک تحریر بھی باقی نہیں رہی۔ (عارم کے پاس بھی دو، تین تحاریر ہی بچی ہیں۔ :( )
:grin:
:twisted::twisted:
کیا کہہ رہے ہو؟؟:( تمھاری اس بات کے بعد تو خودکشی کی ضرورت ہی نہیں رہی۔۔۔ہارٹ اٹیک ہونے جا رہا ہے۔:|

عارف! ایسی کوئی بدتمیزی نہیں کی ہے اس نے۔۔۔ ایویں ہی سب غصہ اتار رہے ہیں
ہاں عارف، بس پیار پیار میں ہم سب غصہ کر رہے ہیں۔:twisted:
 
ماوراء

محفلین
صدام بھائی کو میرا سلام ، اور عزیز کے لیئے تھوڑے سے دہکتے کوئلے لازمی بھیجیے گا ، وہاں بڑی سردی ہے ان دنوں :blush:
وسلام
صدام انکل کو فرشتے کے ذریعے سلام بھجوا دیا ہے، جواب میں کہہ رہے ہیں میں کسی طالوت کو نہیں جانتا۔:confused:

عزیز امین سردی میں ہی رہیں تو ٹھیک ہیں۔کوئلے ان کو بھجوا دئیے تو محفل پر زیادہ ایکٹو ہو جائیں گے۔ :box:
 
ماوراء

محفلین
کان سے پکڑ کا باہر نکال دیا جائے گا :) میٹنگ معصوم لوگوں کی ہے ، اور بلاگرز میں مسوم تو ممکن ہے معصوم نہیں :rolleyes:
وسلام
اللہ نے معصوموں کا لیڈر بنا دیا ہے۔
محفل پر بھی تو ہوتی ہوں نا۔۔۔اور محفل پر سب معصوم ہی تو ہیں۔:rolleyes:
 
ہارٹ اٹیک کا خطرا ٹلتا ہوا نظر آرہا ہے۔ :grin:

تم نے عزیز امین کو کوئلے پہنچانے والی بات کا ایک پوائنٹ چھوڑ دیا۔۔۔ ;) طالوت نے تم سے دہکتے ہوئے کوئلے عزیز امین کو بھیجوانے کا کہا اور جنت میں کوئلے ملنے سے رہے۔ :p
 
طالوت

شکریہ عمار ، مسومین اکثر ایسی باتوں کو گول کر جاتے ہیں ;-)
وسلام
 
Top