بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

علی ذاکر

محفلین
آپ کے ہوش کہاں اڑے ہوئے ہیں ۔۔ ابھی تو آپ کا کام تمام نہیں کیا باجو نے ۔۔۔ ابھی سے ۔۔۔;) :tongue:

آرے کیا یاد دلا دیا آپ نے سارا میں نے تو ابھی اپنی تصویر جو ٹانکے شانکے لگانے کے لیئے دی ہوئ تھی وہ ابھی لانی ہے !

مع السلام
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہی کرنا پڑے گا کہ کوئی مناسب نشانی تو بتائی نہیں جس پر غور کر کے کوئی فیصلہ کیا جا سکے ۔
وسلام


جی آپ کو نشانی نہیں نام بتانا بھی کم ہے
ہاہاہا میں اگر آپ کو نام بھی بتا دوں پھر بھی آپ کہہ گے کہ کوئی نشانی بتائیں ہا ہا ہا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم کے دوست ایم اے راجا کا نام ہو سکتا ہے ۔۔۔۔

میں بھی یہی لکھتا۔
تم پتہ نہیں کہاں سے پہلے آگئیں:phbbbbt:




میری طرف سے بھی ایم اے راجہ صاحب کا نام

جی دوستو جاب حاضر ہے علی بھائی آپ نے شاید سارہ آپی اور فہیم بھائی کا جواب نہیں دیکھا کیا آپ اندازہ نہیں لگا سکے کہ دونوں نےایک ہی جواب کیوں دیا :grin:


جواب یہ ہے
NewImage-1.jpg





جواب تو آپ دونوں کا درست ہے لیکن میرے پاس انعام ایک ہے یہ بتائیں نام کون لیے گا اور اب باری سارہ آپی آپ کی ہے کیوں کے آپ نے پہلے جواب دیا تھا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کدھر ہو یار لگا بھی دو !

مع السلام

2 گھنٹے سے 2 منٹ کہہ رہے ہیں جناب

بھائی کھانا آ گیا تھا اس لیے کھانا کھانے لگ گیا تھا اور اسی وجہ سے دیر ہو گی معافی چاہتا ہوں ایک تو دیر کر دی اور دوسرا آپ کو کھانے کا بھی نہیں پوچھا ہمممم
 

سارہ خان

محفلین
مجھے پتا تھا میرا جواب ٹھیک ہوگا ۔۔۔۔۔ :grin: ویسے یہ ادا راجہ صاحب ہیں کہاں اجکل ۔۔؟

فہیم تم بھی جیت گئے ہو اس لئے باری تم لے لو ۔۔۔ مجھے تو جواب دینے میں مزا آتا ہے تکہ لگانے میں ۔۔۔ سوال تم ہی پو چھو ۔۔۔:battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top