خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ہاہاہا
نہیں نہیں لگتا ہے کہ اس بندے/بندی سے کچھ خاص دشمنی ہے اب ڈاریکٹ تو گلہ نہیں گھونٹ سکتے اسکا تو اس لیے اپنی یہ ناکام حسرت اس طرح پوری کر رہے ہیں
ہا ہاہا نہی نہیں آپی ایسی بات نہیں ہے جس کا نام ہے وہ دشمنی کے قابل ہے ہی نہیں وہ صرف محبت کے قابل ہے سچ
 
				 
 
		 کیونکہ ایک نام بتانا لازمی ہے ایک سے زیادہ نہیں
 کیونکہ ایک نام بتانا لازمی ہے ایک سے زیادہ نہیں 
 
		 
 
		 
	
 
 
		 
 
		