بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
فہیم کہاں ہو آپ :worried: ۔؟ کتنے دن سے میں سب کو دیکھ رہی ہوں کسی کا کوئی اتا پتا ہی نہیں ہے ۔ :chatterbox:


اتنے مزے کی گیم شروع کررکھی ہے میں نے ۔ :battingeyelashes:

( کل میں ای میل ، یا فون کرنے کو ہوں دھیان رکھنا )
 

سارہ خان

محفلین
کل بتادیجئے گا ، ابھی تھوڑا اور گیس کرلیں کیا پتا ماورہ ، تعبیر ، سارہ ، فہیم ، شمشاد جی آجائیں ۔ تو ایک دن رہنے دیں ، کل جب شام کو آئے گے تو مُٹھی کھول دیجئے گا ،

باجو آپ نے اتنی بار یہاں یاد کیا اور مجھے پتا ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں چلتے پھرتے آتی ہوں ایک دو پوسٹ کی اور بس ۔۔۔۔۔۔۔ یہاں دیکھا ہی نہیں ۔۔ :worried:


علی ذاکر کی مٹھی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ یا باجو کا نام ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
تو کیا صرف دوستوں کے نام ہی بند کئے جا رہے ہیں مٹھی میں ۔۔۔؟ اب تکہ لگایا ہے دیکھتے ہیں کہ ٹھیک ہوتا ہے یا نہیں ۔۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
اس نے ساتھ لکھا تھا جس کا نام ہے وہ دوست بھی ہے۔اور ایک بات بتانا بھول گیا میں ۔ابھی تک لکھا نہیں گیا نام جب ہم سارے تھک جائیں گے تب لکھے گا وہ بندہ کسی نا معلوم رکن کا نام:grin:
 

سارہ خان

محفلین
اچھا ۔۔ اب مجھے تو دوستوں کا نہیں پتا ۔۔۔:idontknow: باجو بھی دشمن تو نہیں ۔۔۔:tongue:۔۔۔ اور نا معلوم رکن کے ناموں سے مزہ نہین آئے گا کوئی جانے مانے میمبرز کے نام ہی ہونے چاہیئں ۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
بھائی مجھے یقین ہے ابھی تک لکھا نہیں گیا نام میں اپنے ان دوستوں کو اچھی طرح جانتا ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
تو کیا صرف دوستوں کے نام ہی بند کئے جا رہے ہیں مٹھی میں ۔۔۔؟ اب تکہ لگایا ہے دیکھتے ہیں کہ ٹھیک ہوتا ہے یا نہیں ۔۔۔۔۔


:chatterbox:

تم آ تو گئی ہو لگتا ہے تھریڈ ٹھیک سے نہیں پڑھا ناں :battingeyelashes: اسی لئے تکےُ لگارہی ہو وہ بھی غلط :grin:
میرا نام کیوں کیسے آگیا بھلا :worried: ۔ ۔۔
 

علی ذاکر

محفلین
26052009001.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top