بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
واؤ ، بہت دلچسپ گیم ہے بوچھی :happy:

آپ نے اپنی مٹھی سے لال بیگ برآمد کرنا ہے ، اگر کچھ اور چیز رکھی ہو تب بھی لال بیگ سے تبدیل کر لیں اسے ۔ ۔ ۔ ٹھیک :happy:

شکر ہے آپ کے ہاتھ میں ڈنڈا نہیں ہے :skull:
 
علی ذاکر

محفلین
چلیں محفل بھی اتنے دنون سے سست جا رہی تھی یہ ایک اچھا موقع ہے سب کو پھر سے اکٹھے کرنے کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

اگر تو عزیز صاحب کو خاص طور پر بلایا جارہا ہے تو پھر تو اس میں بلی کی "تصویر" یا "کی چین" ہو گی!

مع السلام
 
تیشہ

محفلین
اپیا جی
سدا سلامتی ہو آپ پر ۔
ہاتھ کی لکیریں ؟
لیکن وہ تو نظر آرہی ہیں ۔
بلی ؟
لیکن آپ کا ہاتھ اتنا بڑا تو نہیں ہو سکتا کہ
بلی یا بلے کو چھپا سکے ۔
ہوا ہی ہو سکتی ہے ۔
نایاب

:battingeyelashes:

نایاب بھیا کیا ہے ناں کہ آج میں نے یہ نکیلس پہن رکھا تھا جو ٹوٹ گیا اور میرے ہاتھ میں آگیا ۔۔ :grin: تو مجھے اسکو دیکھکر امین ص یاد آگئے سوچا تنگ کرآؤن ۔۔ :battingeyelashes:
سو مُٹھی میں بند کئے شرارت کرنے آئی تھی ۔۔ آپکا جواب دُرست تو تھا مگر آپ کو یقین نہیں تھا :battingeyelashes:
ہاتھ کی لکیروں کا کیا ہے ۔؟ یہ تو سبھی کی ہیں :party:آپ نے دیکھ ہی لی تو لگے ہاتھوں بتائیے کیا دیکھا ۔ :chatterbox:

:grin: یہ رہی میری مُٹھی میں بند

DSCF5540.jpg

میاؤں ۔۔۔ میاؤں ۔ ۔۔ ۔ :party:
 
تیشہ

محفلین
چلیں محفل بھی اتنے دنون سے سست جا رہی تھی یہ ایک اچھا موقع ہے سب کو پھر سے اکٹھے کرنے کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

اگر تو عزیز صاحب کو خاص طور پر بلایا جارہا ہے تو پھر تو اس میں بلی کی "تصویر" یا "کی چین" ہو گی!

مع السلام

DSCF5540.jpg

cat2222.jpg

zzzbbbbnnnn-1.gif

آپ کا جواب اک دم درُست ہوا ۔۔ آپ نے تو پہچان لیا :battingeyelashes: گُڈ ،
انعام میں یہ بلی ، بلا آپ کا ہوا :party:
dance7.gif
 
علی ذاکر

محفلین
کوئ لیکن میںنے تو بوجھ لیا نا اس بلی اور بلے کو میں ہمیشہ اپنی نطروں کے سامنے رکھون گا کبھی ایک دوسرے سے جدا نہیں ہونے دوں گا اگر عزیز صاحب "بیچ" میں آئے تو ان پر یہ بلی چھور دوں گا میاؤن میاؤں

مع السلام
 
تیشہ

محفلین
واؤ ، بہت دلچسپ گیم ہے بوچھی :happy:

آپ نے اپنی مٹھی سے لال بیگ برآمد کرنا ہے ، اگر کچھ اور چیز رکھی ہو تب بھی لال بیگ سے تبدیل کر لیں اسے ۔ ۔ ۔ ٹھیک :happy:

شکر ہے آپ کے ہاتھ میں ڈنڈا نہیں ہے :skull:

:battingeyelashes:

لال بیگ یہاں کبھی دیکھا ہی نہیں ہے ناں ۔۔ نظر آتا تو میں مار کے ہاتھ پے رکھ ہی لیتی آپکی خاطر ۔ :grin:
مگر ہے ہی نہیں تو کدھر سے لاتی :happy:
باقی ڈنڈے کا کیا ہے آپ جب کہیں لے آتی ہوں :battingeyelashes: ڈنڈا تو چوبیس گھنٹے دستیاب ہے آپکے لئے ۔ :chatterbox: :grin:
 
تیشہ

محفلین
ویسے بھی جب سے آپ میرے لیے لڑکی دیکھ رہی ہو مجھے ہر وقت ایسی چیزیں نظر آتی ہیں۔:lovestruck:

:chatterbox:

مگر میں نے تو ابھی دیکھنی شروع بھی نہیں کی ، آپکو تو بہت جلدی پڑگئی ہے خیر تو ہے ناں :battingeyelashes: پہلے تو آپ شادی کے خلاف بولتے لکھتے ہو ۔، یہ اکدم سے اب لڑکیوں کا خیال :worried: ؟
 
نایاب

لائبریرین
:battingeyelashes:

نایاب بھیا کیا ہے ناں کہ آج میں نے یہ نکیلس پہن رکھا تھا جو ٹوٹ گیا اور میرے ہاتھ میں آگیا ۔۔ :grin: تو مجھے اسکو دیکھکر امین ص یاد آگئے سوچا تنگ کرآؤن ۔۔ :battingeyelashes:
سو مُٹھی میں بند کئے شرارت کرنے آئی تھی ۔۔ آپکا جواب دُرست تو تھا مگر آپ کو یقین نہیں تھا :battingeyelashes:
ہاتھ کی لکیروں کا کیا ہے ۔؟ یہ تو سبھی کی ہیں :party:آپ نے دیکھ ہی لی تو لگے ہاتھوں بتائیے کیا دیکھا ۔ :chatterbox:

:grin: یہ رہی میری مُٹھی میں بند

میاؤں ۔۔۔ میاؤں ۔ ۔۔ ۔ :party:

السلام علیکم
اپیا جی
بلی کی آنکھیں بہت خوبصورت ہیں سچ میں ۔
پہلے تو بند مٹھی میں سائیڈ کی لکیریں نظر آ رہی تھیں ۔
اب تو پوری ہتھیلی کھلی ہوئی ہے ۔
ہاتھ کی لکیروں کو کیا پڑھنا ۔
وہ کسی نے کہا ہے نا ۔
کہ قسمت تو ان کی بھی ہوتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے ۔
ویسے عجیب بات تو یہ ہے کہ انسان کے ہاتھ پر موجود یہ لکیریں اک حیران کن مشاہدہ کرواتی ہیں ۔
کچھ لکیریں تو جو انگلیوں اور انگوٹھے پر ہوتی ہیں ۔
کسی دوسرے انسان کے انگلیوں اور انگوٹھے سے ان کا ملنا ناممکنات میں ہے ۔
اور یہ کبھی نہیں بدلتیں ۔
لیکن ہاتھ کی ہتھیلی اور جوانب میں موجود کچھ لکیریں جو
مرکزی اور گہری واضح لکیروں کو آپس میں ملاتی ہیں ۔
یہ لکیریں وقت کے ساتھ ساتھ اپنا نقطہ ملاپ بدلتی جاتی ہیں ۔
خوشحالی اور تنگدستی کے عالم میں تو ان میں واضح فرق نظر آتا ہے ۔
پامسٹری اپنی جگہ اک علم ہے ۔
اچھا یا برا یہ اک الگ سوال ہے ۔
اگر میں آپ کی لکھا دھاگہ " برتھڈے " نہ پڑھ چکا ہوتا تو
آپ کو حیران کر دیتا اک تکا لگا کر
اور تکے تو مزیدار ہوتے ہیں نا۔

چلئیے مجھے تو بیٹھے بیٹھائے پامسٹ مل گیا ۔۔، :party: مجھے بھی بڑا شوق ہوتا ہے ہاتھ دیکھانے کا نجومیوں کو ، اور پھر انکے تکُے سننے کا :battingeyelashes:
آپ نے کیا دیکھا ہے برتھڈے تھریڈ پے ۔ :battingeyelashes: ؟ ذرا بتائیے تو ۔، کبھی کبھی دیکھا سنا ہوا بھی غلط ہوا کرتا ہے ۔ :notworthy: ۔۔ انسان غلطی کرجاتا ہے سمجھنے میں ، دیکھنے میں ۔
 
طالوت

محفلین
:chatterbox:
مُٹھی میں ہوا کیسے بند کی جاتی ہے ۔ :battingeyelashes:
اتنا آسان آسان سا ہنٹس بھی دیا تھا کہ امین ص ، سے تعلق ہے اس چیز کا ، پھر بھی کوئی بوُجھ ہی نا پایا ،۔۔ :chatterbox:
مٹھی بند کریں تو ہوا آپو آپ بند ہو جائے گی ۔ مجھے کیا خبر کہ آپ محفل کی فضا خشگوار بنا کر دم لیں گی ;)
وسلام
 
عسکری

معطل
:chatterbox:

مگر میں نے تو ابھی دیکھنی شروع بھی نہیں کی ، آپکو تو بہت جلدی پڑگئی ہے خیر تو ہے ناں :battingeyelashes: پہلے تو آپ شادی کے خلاف بولتے لکھتے ہو ۔، یہ اکدم سے اب لڑکیوں کا خیال :worried: ؟

باجو تو کیا اگلے سال دیکھنی ہے جا کر جلدی سے دیکھو بھئی ۔یو ٹرن لیا ہے اب کئی سال بعد:nailbiting:
 
نایاب

لائبریرین
zzzbbbbnnnn-1.gif

چلئیے مجھے تو بیٹھے بیٹھائے پامسٹ مل گیا ۔۔، :party: مجھے بھی بڑا شوق ہوتا ہے ہاتھ دیکھانے کا نجومیوں کو ، اور پھر انکے تکُے سننے کا :battingeyelashes:
آپ نے کیا دیکھا ہے برتھڈے تھریڈ پے ۔ :battingeyelashes: ؟ ذرا بتائیے تو ۔، کبھی کبھی دیکھا سنا ہوا بھی غلط ہوا کرتا ہے ۔ :notworthy: ۔۔ انسان غلطی کرجاتا ہے سمجھنے میں ، دیکھنے میں ۔

السلام علیکم
اپیا جی
برتھڈے تھریڈ نظر سے گزری تو دل سے دعا نکلی کہ
اللہ تعالی بٹیارانی کو سدا خوش و شاد وآباد رکھے آمین
سب بہنیں اور بیٹیاں اپنے اپنے گھروں میں شادوآباد رہیں آمین
مجھ معصوم کو پامسٹ تو نہ کہیں ۔
ہاں تکے لگانے اور کھانے کا بہت شوقین ہوں ۔
سو لگاتا رہتا ہوں اکثر ہی ۔
نایاب
 
تیشہ

محفلین
مٹھی کھول بھی دی باجو؟ :(
میں نے بھی بوجھنا تھا۔۔خیر۔۔اچھی گیم ہے۔ :grin:

دوپہر سے تو مُٹھی بند تھی ماورہ ۔ :battingeyelashes: زیادہ دیربند نہیں رکھ سکتی ہاتھوں پے پسینہ آنے لگتا ہے ۔ :grin:
میں نے بہت انتظار کیا تھا تمھارا ۔، سارہ ، فہیم کا ۔۔ مگر کوئی بھی نا تھا ۔۔ اب تو میں سارے کام ختم کرکے مٹھُی اوپن کرنے آئی ہوں :battingeyelashes: :party:

چلو جلدی سے اگذیم دے کر فٹا فٹ آجاؤ ،، میں تمھارے بغیر مزہ نہیں آتا ۔ :party:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top