بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
میرا نام عمران خان ہے یار ہر چیز بھول جاتے ہو آپ

باجو یہ مرد ہے دوست نہیں میرا اس کے بغیر محفل شاید گرم نا ہو بس

بس اپنا نام یاد ہے (شکر ہے :noxxx: )
ہممم یہ کون بندہ ہے جو محفل کے لئے توانائی و حرارت کا کررہا ہے :confused:

فہیم بھائی :confused:
 

زین

لائبریرین
میں نے صرف فہیم بھائی کا نام لیا ہے ۔ پیغام نمبر 506 صرف سارہ بہنا کو مخاطب کرکے لکھا ہے :)
 

زین

لائبریرین
واقعی عزیز امین بھائی کا نام ہوسکتاہے :grin: ان کے بغیر محفل گرم نہیں رہ سکتی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top