جیہ جی ہمیں بھی بھیج دیجئےشفتالو سوات کا سب سے بڑا منافع بخش پھل ہے۔ یہاں سیزن میں 8 قسم کے فصلیں آتیں ہیں جسے بالترتیب ایک نمبر، دو نمبر ۔۔۔ ۔ آٹھ نمبر کا شفتالو گہتے ہیں۔ 2، 3 اور آٹھ نمبر کے شفتالو سب سے زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔ بہت سے کرم فرما دوست ہمیں شفتالو کی پیٹیاں تحفتا بھیتے ہیں۔ بازار سے خریدنے کی نوبت نہیں آتی![]()
مئی کے مہینے میں میں یاد کروا دوں گا۔ میرے لیے بس 2، 3 اور آٹھ نمبر کی ایک ایک یعنی کہ کُل تین پیٹیاں کافی ہوں گی۔شفتالو سوات کا سب سے بڑا منافع بخش پھل ہے۔ یہاں سیزن میں 8 قسم کے فصلیں آتیں ہیں جسے بالترتیب ایک نمبر، دو نمبر ۔۔۔ ۔ آٹھ نمبر کا شفتالو گہتے ہیں۔ 2، 3 اور آٹھ نمبر کے شفتالو سب سے زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔ بہت سے کرم فرما دوست ہمیں شفتالو کی پیٹیاں تحفتا بھیتے ہیں۔ بازار سے خریدنے کی نوبت نہیں آتی![]()
جیہ جی پہلے توہم نے تقاضہ کیاتھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ کیوں فکر کرتے ہیں، اس کو بہت سی پیٹیاں آتی ہیں۔جیہ جی پہلے توہم نے تقاضہ کیاتھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟