باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

سید عمران

محفلین
چائے میں بالائی ڈال لو ۔ دیسی گھی سے روٹی چُپڑ لینا۔
گھی گرم چائے میں حل کیسے ہو گا ؟
اور ہاں ! یہ ایک پرامن مشورہ ہے بھئی ۔
ایویں امن و امان قائم رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں...
ڈنکے کی چوٹ پہ کہیں چائے میں گھی، کھی کھی کھی...
بعد کو آپ کی چوٹ ہم سہلادیں گے!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایویں امن و امان قائم رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں...
ڈنکے کی چوٹ پہ کہیں چائے میں گھی، کھی کھی کھی...
بعد کو آپ کی چوٹ ہم سہلادیں گے!!!
پہلے جو مسوم بھائء گھائل ہوئے بیٹھے ہیں ۔ ان کو تو سلامتی سے واپس لائیے اگر ایسے ہی حکیم لقمان ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم سے چھوٹے موٹے کام ہی تو نہیں ہوتے...
ہم بڑے کام کرنے کے لیے بڑے ہوئے ہیں!!!
اچھا تو ایک بڑا کام ہے نا۔ کر دیجئے۔
وہ سب سے اونچے درخت کی چوٹی پہ ایک گھونسلہ ہے۔ وہاں دانے رکھنے ہیں۔ رکھئیے تو ذرا۔
کام بڑا بھی ہے اور اونچا بھی۔
 
سید عمران

محفلین

جاسمن

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم سے کتنی چھوٹی ہیں پھر ہم کتنا احترام کرتے ہیں ان کا...
ہیں ناں؟؟ ؟
آپ تو بے انتہا احترام کرتے ہیں ۔ مگر بے انتہا رہ جاتا ہے۔ ا ایک طرف کو نکل جاتا ہے۔ ح دوسری، ت ہوا میں، رطکہیں رکتا نہیں اور م کی کیا کہیں۔ میسنا سا م اپنی راہ آپ پکڑ لیتا ہے۔
 
سید عمران

محفلین
آپ تو بے انتہا احترام کرتے ہیں ۔ مگر بے انتہا رہ جاتا ہے۔ ا ایک طرف کو نکل جاتا ہے۔ ح دوسری، ت ہوا میں، رطکہیں رکتا نہیں اور م کی کیا کہیں۔ میسنا سا م اپنی راہ آپ پکڑ لیتا ہے۔
کوئی ڈی کوڈ کرے گا ان کوڈ ورڈز کو؟؟؟
 
Top