نبیل
تکنیکی معاون
نہ جانے کیوں مجھے یہ خبر پڑھ کر دلی خوشی ہوئی ہے۔ 
رافیل ندال کے ہاتھوں مسلسل شکستوں کے بعد بالآخر روجر فیڈرر نے نہ صرف ندال کو ہرا دیا ہے بلکہ اسے کلے کورٹ پر شکست دی ہے جہاں ندال کی کارکردگی ہمیشہ بہترین رہی ہے۔ مزید براں فیڈرر نے یہ میچ میڈرڈ میں جیتا ہے جسے ندال کا ہوم گراؤنڈ کہا جا سکتا ہے کیونکہ اس کا تعلق سپین سے ہے۔
بی بی سی اردو پر متعلقہ خبر کا ربط