باغ و بہار

فاتح

لائبریرین
آپ تو سچ مچ تیار ہو گئے۔

اللہ کرئے زینب مل جائے۔

ہاں اللہ کرے۔۔۔
مگر زینب بہن سے لڑ کے کیا فائدہ؟ کوئی محب علوی صاحب جیسا حریف مد مقابل ہو تو کوئی بات بھی ہے۔:grin: مگر ان کے ساتھ دوستی ہے۔

کیا کروں کس سے لڑوں میں؟ :rolleyes: (تا کہ شمشاد بھائی کتابیں برقیانے کا کام بند نہ کریں:grin: )
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء تو پتہ نہیں کہاں رہ گئی پیغام لکھ کے، اتنا نہیں کہ ساتھ ہی تین صفحے بھیج بھی دیتی۔

اگر آپ کے پاس 99، 100 اور 101 صفحے ہیں تو آپ ہی بھیج دیں۔
 
ما فی مشکلۃ۔۔۔ میں ہوں نا:grin:
یہ لیجیے:
http://www.securitychap.com/urduweb/099.gif
http://www.securitychap.com/urduweb/100.gif
http://www.securitychap.com/urduweb/101.gif
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی، شگفتہ نے ایک جگہ تین صفحے نہیں لکھے ہوئے۔ میں ابھی وکی پر منتقل کر رہی تھی تو دیکھا۔ :(

یہاں

99، 100 اور 101 صفحہ رہتے ہیں۔:confused:

فاتح بھائی نے بھیج دیئے تھے یہ تین صفحے جو لکھ کر پوسٹ کر دیئے ہیں۔

اب تو کتاب مکمل ہو گئی ہو گی۔
 
ماوراء

محفلین
ٹھیک ہے میں آئیندہ تمہارے ساتھ کسی کتاب پر کام نہیں کروں گا۔ :mad:

آپ کام نہیں کریں گے ۔۔؟ میں آپ سے پہلے کہتی ہوں بلکہ کہہ چکی ہوں کہ میں آپ کے ساتھ اب کوئی کام نہیں کروں گی۔!!!

یاد رہے کہ یہ میرا کام نہیں۔ بلکہ اردو ویب کی لائبریری کا کام ہے۔
 
ماوراء

محفلین
زاویہ 1 ، زاویہ 2 اور علی پور کا ایلی کے بعد آج ساڑھے تین مہینے کے عرصے میں باغ و بہار مکمل ہو گئی۔اور وکی پر بھی منتقل کر دی گئی ہے۔

مبارک ۔۔۔ !!!

اس کتاب کی تکمیل کے لیے جن ارکان نے مدد کی۔ ان کا بہت بہت شکریہ۔ امید ہے کہ آئندہ بھی ہم اسی جوش، محنت اور لگن سے کام کرتے رہیں گے۔

خاص طور پر شمشاد بھائی کا شکریہ جنہوں نے کتاب کا سب سے زیادہ حصہ برقیا۔ فاتح نے بھی مدد کی۔ بلکہ وکی پر منتقلی پر بھی کام کیا۔ فرحت کیانی نے بڑے جوش سے اسے لکھنے میں مدد کی۔ شگفتہ کا بھی بہت شکریہ۔ محمد وارث نے باغ وبہار کا مقدمہ لکھنے میں مدد کی، ان کا بھی بے حد شکریہ۔ اور آف کورس میرا بھی۔ :p

(محب علوی کے بھی خاص تعاون کی میں مشکور ہوں۔ امید ہے کہ آئندہ آپ کے تعاون کی ضرورت محسوس نہیں ہو گی۔ آپ کا بے حد شکریہ۔:hatoff:)
 
میرے بعد کہہ کر کہہ رہی ہو کہ مجھ سے پہلے کہہ چکی ہو اور مجھے بھی پتہ ہے کہ یہ لائبریری کا کام ۔ لائبریری کا کام میں ضرور کروں گا مگر جس طرح ماضی میں کتابوں پر مل کر کام کیا تھا ویسے نہیں کروں گا۔
 
مبارک ہو۔

اور فاتح بھائی ابھی یہ جھگڑا (محب / ماوراء) جاری ہے۔ ابھی نیا جھگڑا کھڑا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
 
ماوراء

محفلین
چلیں جی۔ میں نے سارا کام گڑ بڑ کر دیا ہے۔ حالانکہ اپنی طرف سے عقلمندی کرنے لگی تھی۔:p

میں نے سوچا باغ و بہار کے سارے تھریڈ یکجا کر دیتی ہوں۔ تاکہ پوری کتاب کی ترتیب ہو جائے۔ لیکن یہ ترتیب تو پرانی ترتیب سے بھی گئی۔ لیکن میں نے کر دیا ہے پھر بھی۔:p
 
ماوراء

محفلین
میرے بعد کہہ کر کہہ رہی ہو کہ مجھ سے پہلے کہہ چکی ہو اور مجھے بھی پتہ ہے کہ یہ لائبریری کا کام ۔ لائبریری کا کام میں ضرور کروں گا مگر جس طرح ماضی میں کتابوں پر مل کر کام کیا تھا ویسے نہیں کروں گا۔

ٹھیک ہے محب۔ کوئی مسئلہ نہیں۔:)
آپ نے تو ویسے بھی کافی عرصے سے کام چھوڑ دیا ہوا ہے۔ اچھا کیا جو بول کر بھی کہہ دیا۔:)
 
ماوراء

محفلین
مبارک ہو۔

اور فاتح بھائی ابھی یہ جھگڑا (محب / ماوراء) جاری ہے۔ ابھی نیا جھگڑا کھڑا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

میرا خیال ہے اب مستقبل میں میرا محب سے کوئی جھگڑا نہیں ہو گا۔ محب نے ہار مان لی ہے۔ اور میں ہارے ہوئے سے جھگڑا نہیں کرتی۔:p
 
Top