باغ و بہار

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

جیسی آپ کی مرضی، میری طرف سے اب بھی آفر ہے۔ حالانکہ فاتح نے مجھے مقدمہ شعر و شاعری میں الجھا دیا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ محب علوی کے صفحات لکھنے کا۔۔۔!!

محب، آپ کے صفحات اب شمشاد بھائی نے لکھ دئیے ہیں۔ آپ کا بہت شکریہ۔:)

مبارک ہو باغ و بہار مکمل ہو گئی۔

اب میں پہلی فرصت میں اسے وکی پر منتقل کرتی ہوں۔
 
شکر ہے کتاب مکمل ہوگئی گو پوری کوشش کی کہ کچھ دن اور باغ و بہار کا سلسلہ چل سکے مگر افسوس کہ شمشاد نے کوششیں ناکام بنا دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو بھائی جی مجھے پہلے ہی اپنی سازش میں شریک کر لیا ہوتا تو واردات کامیاب بھی ہو جاتی۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، میں خود کوشش کر رہی ہوں کہ اپنا غصہ نہ نکالوں۔ لیکن چار مہینے سے صرف چار صفحے دئیے ہوئے تھے۔ مجھے غصہ اس بات پر نہیں کہ انہوں نے لکھے نہیں۔ صرف یہ کہ جب جب آپ نے یا میں نے ان کو کہا کہ اگر نہیں لکھ سکتے تو بتا دیں۔ لیکن ہر بار انہوں نے ایک ہی بات کہی۔ بس اس ویکینڈ پر دے دوں گا۔ اور بندہ بات کہہ کر پوری نہ کرے۔ تو یہ اگلے بندے کی انسلٹ ہے۔

شمشاد بھائی، آپ بھی پلیز ان سے کم از کم باغ و بہار پر مزید بات نہ کریں۔
 
شمشاد

لائبریرین
دھیرج دیوی جی دھیرج رکھیں،
اب جب کہ کتاب مکمل ہو ہی چکی ہے تو اپنے غصے میں میرا کیک نہیں بھول جانا۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، شگفتہ نے ایک جگہ تین صفحے نہیں لکھے ہوئے۔ میں ابھی وکی پر منتقل کر رہی تھی تو دیکھا۔ :(

یہاں

99، 100 اور 101 صفحہ رہتے ہیں۔:confused:
 
شمشاد بھائی، میں خود کوشش کر رہی ہوں کہ اپنا غصہ نہ نکالوں۔ لیکن چار مہینے سے صرف چار صفحے دئیے ہوئے تھے۔ مجھے غصہ اس بات پر نہیں کہ انہوں نے لکھے نہیں۔ صرف یہ کہ جب جب آپ نے یا میں نے ان کو کہا کہ اگر نہیں لکھ سکتے تو بتا دیں۔ لیکن ہر بار انہوں نے ایک ہی بات کہی۔ بس اس ویکینڈ پر دے دوں گا۔ اور بندہ بات کہہ کر پوری نہ کرے۔ تو یہ اگلے بندے کی انسلٹ ہے۔

شمشاد بھائی، آپ بھی پلیز ان سے کم از کم باغ و بہار پر مزید بات نہ کریں۔

ٹھیک ہے میں آئیندہ تمہارے ساتھ کسی کتاب پر کام نہیں کروں گا۔ :mad:
 
Top