باسٹرڈ آف استنبول کا جائزہ

سید عمران

محفلین
لڑی کے عنوان میں سب سے پہلے لفظ 'کتاب' لکھنا چاہئے تھا...
عنوان دیکھ کر لوگ سمجھتے ہیں کہ...
آج کل محفلین پتا نہیں کس کا جائزہ لینے میں لگے ہوئے ہیں!!!
 
The Ottoman Lieutenant
یہ ٹرکش امریکن فلم ہے جس میں امریکن نرس اور ترکی سپاہی کے درمیان محبت پر مبنی کہانی جو جنگ عظیم اول کے پس منظر میں ہے۔

فلم کی فنڈنگ ترکی ذرائع سے ہے اس لیے اس میں ارمینا قتل عام پر ترکی نکتہ نظر ایک رومانوی کہانی کے پس منظر میں بیان کیا گیا ہے۔
 
Top