مبارکباد باسم کو سالگرہ مبارک

زین

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو ۔
:)

آج سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کی بھی سالگرہ ہے ۔
:)
 
محمد نعمان

محفلین
باسم بھیا بیت مبارک ہو سال نو بہ نو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں۔۔۔۔۔
اللہ رب العزت کی رحمت آپ کا مقدر ہو۔
امین
 
باسم

محفلین
شکرا لک یا اخی

بہت بہت مبارک ہو ۔
:)آج سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کی بھی سالگرہ ہے ۔
:)
شلریہ جناب
باسم بھیا بیت مبارک ہو سال نو بہ نو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں۔۔۔۔۔
اللہ رب العزت کی رحمت آپ کا مقدر ہو۔
امین
اللہ تعالٰی آپ کو بھی ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے
باسم بھائی بہت بہت مبارک ہو سالگرہ کی۔
مبارکباد کا بہت بہت شکریہ
جنم دن مبارک ہو آپ کو باسم۔
آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم باسم بھائی
اللہ سدا آپ کو اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازتا رہے آمین
اللہ کرے آنے والے سالوں میں آپ کے وہ سب خواب
پورے ہوں ، جو قلب و جاں میں مہکتے ہیں۔ آمین
سدا ہنستے مسکراتے رہیں آمین

ڈھیر ساری دعاؤں اور اس مبارکباد کے پیغام کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالٰی آپ کو بھی سدا خوش رکھے۔
مبارک ہو باسم۔۔ یہ کون سی سالگرہ ہے؟

شکریہ جناب۔ دو کے ہندسے کو دو بار لکھا جائے اتنی عمر گزر چکی ہے۔
 
تعبیر

محفلین
اوہ ایک بار پھر میں لیٹ ہو گئی

اس سیکشن میں آتے ہوئے مجھے اپنا آپ ہمیشہ ٹینٹ سروس جیسا کیوں لگتا ہے جو آخر میں ہی آتے ہیں ٹینٹ اتارنے

باسم بچے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ آپ کبے انتہا خوشیاں اور کامرانیاں نصیب کرے صھت اور تندرستی کے ساتھ

15.gif
 
بہت شکریہ مبارکباد اوار اتنی اچھی دعا کا آپ کو لکھنے میں اتنی تاخیر نہیں ہوئی جتنی مجھے پڑھنے میں ہوگئی
پتا نہیں کہاں چھپ گیا تھا یہ عنوان
دیر سے مگر مبارکباد قبول کریں باسم ۔۔
وسلام
قبول ہے:battingeyelashes:
السلام علیکم
سالگرہ مبارک ہو باسم!
وعلیکم السلام !
مبارکباد کا شکریہ
سالگرہ مبارک ہو باسم صاحب ۔۔
شکریہ جی
خیر مبارکاں جی
 
Top