بادۂ کہن۔ مولوی احمد علی۔۔ تبصرے تجاویز

الف عین

لائبریرین
میرے والدین کا کلام احباب ملاحظہ کر چکے، اب ایک نسل پیچھے جا رہا ہوں۔
مفتی و مولوی احمد علی۔ چیف جسٹس عدالت شرعیہ، ریاست جاؤرہ، مالوہ میرے نانا تھے۔ کہیں لکھا ہے میں نے کہ میرے ماموں واحد بھائی اس کتاب کو چھپوانے کی غرض سے ایک ماہ دہلی میں رکے۔ واحد بھائی کی کتاب ’رقصِ شرر‘ پہلے ہی پوسٹ کر چکا ہوں۔ اب جلد ہی بادۂ کہن یہاں پوسٹ کروں گا۔ ’سمت‘ میں ان کا گوشہ تو دے ہی دیا ہے۔
 
Top