بادامی باغ واقعے کے از خود نوٹس کیس کی سماعت

لاہور کے بادامی باغ واقعے کے از خود نوٹس کیس کی سماعت آج ہو گی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کررہاہے۔
گزشتہ سماعت پر چیف جسٹس نے سانحہ بادامی باغ پر قائم مقام آئی جی پنجاب کی رپورٹ مسترد کردی تھی۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عدالت کو ایسی کہانیاں بتائی گئیں جن پر کوئی یقین نہیں کرے گا۔ 36 گھنٹے بعد کس نے ہنگامہ آرائی کروائی؟ ایف آئی آر درج کرنے کے بعد علاقہ کیوں خالی کرایا گیا؟ اور یہ کس کا مفاد تھا؟ پولیس کیوں تفتیش نہیں کرتی کہ اصل معاملہ کیا ہے؟
رمشا مسیح کیس کی تفتیش میں ثابت ہوا کہ کیس ہی غلط ہے ،اب تو چھوٹی موٹی باتیں بھی نہیں چھپ سکتیں، یہ تو بڑا معاملہ ہے۔
بشکریہ
عالمی اخبار مدیرِ اعلیٰ صفدر ہمدانی
 
کاشفی

محفلین

سماعت کرنے کے بعد چیف جسٹس صاحب کس کے خلاف فیصلہ سناتے ہیں۔۔دیکھتے ہیں۔:)
 
tad-01-1332013.gif
nad-01-1332013.gif
 
Top