مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
Ops۔۔۔ نمبر تو آپ کا امریکہ میں ہے تو کیا آپ بھی وہاں موجود ہیں۔ یا بھابی؟ :roll: :roll:
چلیں اس بات کو چھوڑ دیا۔ لیکن مجھے معلوم ہے کہ کال کرنے پر بھابی یہ بات ضرور کریں گی۔اف میری شامت۔۔ :lol:

نہیں میں نے یہاں پر ہی امریکہ کا ایک نمبر لیا ہوا ہے۔

اور تمہاری بھابھی اگر تمہیں پسند نہیں تو بھی تھوڑی سی تو کر ہی لیں گی وہ والی بات :wink:
اف میں نے کب کہا کہ وہ مجھے پسند نہیں۔ ہاں کوئی بات نہیں، شوق سے کریں۔ میں بھی ہمیشہ سے ہی انجوائے کرتی آئی ہوں۔ اب بھی کر لوں گی۔ :lol:

میں نے یہ لکھا تھا کہ اگر تم پسند نہیں کرتیں کہ وہ اس عنوان پر بات کریں تو نہیں کریں گی اور تم کچھ اور ہی سمجھ بیٹھیں۔
نہیں، آپ نے جو بات کہی اس لحاظ سے میں ٹھیک ہی سمجھی تھی۔ :?
ٕ
تمہاری کیا بات ہے۔ تم ہمیشہ ہی ٹھیک سمجھتی ہو۔
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زبردست تفسیر بھیا، بہت اچھا لکھا ہے۔ ویسے یہ نظم لکھنے میں کتنا وقت لگا آپ کو؟ :D

:lol: :D
5 منٹ مذاق نہیں۔ جب آپ سال بھرشکایت سننے تو یاد ہوجاتی ہے۔
:lol: :D

شکایتیں سنتے سنتے سال بھر ہوا :oops: پر مٹھائی پھر بھی نہیں بیجھنے ہوتی ۔ :cry: :oops:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بھابی مجھ سے اداس ہو گئی ہیں کیا؟ یا میری آواز سننا چاہ رہی ہیں؟ :p
آپ اچھا کرتے ہیں جب دل چاہا کہ کال کروں تو کہہ دیتے ہیں۔ نیا نمبر پہلے دیا تھا نا وہی نہیں ہے؟؟

دونوں ہی باتیں ہیں،

ہاں وہی ہے تو پہلے دیا تھا۔

ہائے۔۔۔مجھے تو آج اپنی اہمیت کا اندازہ ہو رہا ہے۔ چلئے بھابھی کو کہیں کہ کل کرتی ہوں انشاءاللہ۔ :D

تمہاری بہت زیادہ اہمیت ہے۔

اچھا یہ بتاؤ وہاں سے یہاں فون کرنا سستا پڑتا ہے یا امیریکہ کے کسی نمبر ہر فون کرنا سستا پڑتا ہے؟

ہمممممم۔۔۔ امریکہ فون کرنا ویسے تو مجھے بہت مہنگا پڑا تھا۔ :p lol۔ لیکن کبھی نوٹ نہیں کیا۔ میرا خیال ہے آپ کی طرف ہی سستا پڑتا ہے۔ ویسے کیوں پوچھ رہے ہیں۔ امریکہ میں کون ہوتا ہے۔؟ :p :lol:

مجھ سے پوچھو میں بتاتی ہوں وہاں شمشاد ص کا کون ہے :p :D :D
مجھے پتا ہے ۔ 8)
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آخر کو 007 جو ہوئیں۔

(تنخواہ مل گئی تمہیں؟)

کہاں بچاری زیرو زیرو سیون ہے ۔؟ کیوں اس پر خواہ مخواہ کا الزام لگاتے ہیں ۔ 8)
شمشاد بھائی کو بتائیں کہ آپ کچھ دیر بعد اپنے سارے راز خود ہی مجھ پر کھول دیتی ہیں۔ مجھے محنت کرنا ہی نہیں پڑتی۔ :(

:? :jhooti: :beating:
چلو ٹھیک ہے پھر میں کہہ دیتی ہوں کہ ہاں باجو مجھے تنخواہ دیتی ہیں۔ :? :roll:

چھوڑو ان باتوں میں کیا رکھا ہے :D یہ بتاؤ چاکلیٹس کھائی ؟ پسند آئیں ۔؟ :p
ہاں منہ میں پانی آ رہا تھا۔ لیکن آج مٹھائی کھانے کا جی چاہ رہا ہے۔ :cry: :lol:

جب کہیں سے مل گئی کھانے کو تو مجھے بھی دے جانا ۔ میری ختم :(
بھجوا دی ہے کچھ دنوں میں پہنچ رہی ہے۔ :wink:

:jhooti: :beating:
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
F@rzana نے کہا:
تفسیر بھیا، ہمارے مٹھائی کے ڈبے ابھی تک پہنچے کیوں نہیں؟؟؟
ہاں نا دیکھیں تو ذرا اب بھی مٹھائی نہیں پہنچا رہے نہ بڑے بھیا نہ چھوٹے :? :beating:
[/align]
بہت خوب بڑے بھیا ، پر ہماری مٹھائی ابھی تک نہیں پہنچی ۔

اس ہفتہ میں مل جائے گی۔
:D :lol:
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زبردست تفسیر بھیا، بہت اچھا لکھا ہے۔ ویسے یہ نظم لکھنے میں کتنا وقت لگا آپ کو؟ :D
:lol: :D
5 منٹ مذاق نہیں۔ جب آپ سال بھرشکایت سننے تو یاد ہوجاتی ہے۔
:lol: :D
شکایتیں سنتے سنتے سال بھر ہوا :oops: پر مٹھائی پھر بھی نہیں بیجھنے ہوتی ۔ :cry: :oops:

اس دفعہ پوری ٹیم ہے۔
کرنل قیصرانی، کیپٹن باجو، سراغ رساں ماوراء اور انویسٹیگیٹیو اٹرنی حجاب اس کیس پر کام کر رہے ہیں۔سہیلی سے کنفرمیشن کا انتظار ہے۔

Dancer-01-june.gif
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بھابی مجھ سے اداس ہو گئی ہیں کیا؟ یا میری آواز سننا چاہ رہی ہیں؟ :p
آپ اچھا کرتے ہیں جب دل چاہا کہ کال کروں تو کہہ دیتے ہیں۔ نیا نمبر پہلے دیا تھا نا وہی نہیں ہے؟؟

دونوں ہی باتیں ہیں،

ہاں وہی ہے تو پہلے دیا تھا۔

ہائے۔۔۔مجھے تو آج اپنی اہمیت کا اندازہ ہو رہا ہے۔ چلئے بھابھی کو کہیں کہ کل کرتی ہوں انشاءاللہ۔ :D

تمہاری بہت زیادہ اہمیت ہے۔

اچھا یہ بتاؤ وہاں سے یہاں فون کرنا سستا پڑتا ہے یا امیریکہ کے کسی نمبر ہر فون کرنا سستا پڑتا ہے؟

ہمممممم۔۔۔ امریکہ فون کرنا ویسے تو مجھے بہت مہنگا پڑا تھا۔ :p lol۔ لیکن کبھی نوٹ نہیں کیا۔ میرا خیال ہے آپ کی طرف ہی سستا پڑتا ہے۔ ویسے کیوں پوچھ رہے ہیں۔ امریکہ میں کون ہوتا ہے۔؟ :p :lol:

مجھ سے پوچھو میں بتاتی ہوں وہاں شمشاد ص کا کون ہے :p :D :D
مجھے پتا ہے ۔ 8)

کون ہے؟؟ :roll:
273_pata_nahi_1.gif

یاد آیا۔۔۔شمشاد بھائی کو کال کرنی تھی۔ شمشاد بھائی ابھی ذرا ٹھہر کر کرتی ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آخر کو 007 جو ہوئیں۔

(تنخواہ مل گئی تمہیں؟)

کہاں بچاری زیرو زیرو سیون ہے ۔؟ کیوں اس پر خواہ مخواہ کا الزام لگاتے ہیں ۔ 8)
شمشاد بھائی کو بتائیں کہ آپ کچھ دیر بعد اپنے سارے راز خود ہی مجھ پر کھول دیتی ہیں۔ مجھے محنت کرنا ہی نہیں پڑتی۔ :(

:? :jhooti: :beating:
چلو ٹھیک ہے پھر میں کہہ دیتی ہوں کہ ہاں باجو مجھے تنخواہ دیتی ہیں۔ :? :roll:

چھوڑو ان باتوں میں کیا رکھا ہے :D یہ بتاؤ چاکلیٹس کھائی ؟ پسند آئیں ۔؟ :p
ہاں منہ میں پانی آ رہا تھا۔ لیکن آج مٹھائی کھانے کا جی چاہ رہا ہے۔ :cry: :lol:

جب کہیں سے مل گئی کھانے کو تو مجھے بھی دے جانا ۔ میری ختم :(
بھجوا دی ہے کچھ دنوں میں پہنچ رہی ہے۔ :wink:

:jhooti: :beating:

اس ہفتے نہ ملی تو پھر کہنا۔ 8)
:lol:
 
باجو میں تو اس لیے کہہ رہا ہوں کہ بیچاری کے زیادہ پیسے نہ خرچ ہوں۔ میرے پاس یہاں ایک نمبر امریکہ کا بھی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بھابی مجھ سے اداس ہو گئی ہیں کیا؟ یا میری آواز سننا چاہ رہی ہیں؟ :p
آپ اچھا کرتے ہیں جب دل چاہا کہ کال کروں تو کہہ دیتے ہیں۔ نیا نمبر پہلے دیا تھا نا وہی نہیں ہے؟؟

دونوں ہی باتیں ہیں،

ہاں وہی ہے تو پہلے دیا تھا۔

ہائے۔۔۔مجھے تو آج اپنی اہمیت کا اندازہ ہو رہا ہے۔ چلئے بھابھی کو کہیں کہ کل کرتی ہوں انشاءاللہ۔ :D

تمہاری بہت زیادہ اہمیت ہے۔

اچھا یہ بتاؤ وہاں سے یہاں فون کرنا سستا پڑتا ہے یا امیریکہ کے کسی نمبر ہر فون کرنا سستا پڑتا ہے؟

ہمممممم۔۔۔ امریکہ فون کرنا ویسے تو مجھے بہت مہنگا پڑا تھا۔ :p lol۔ لیکن کبھی نوٹ نہیں کیا۔ میرا خیال ہے آپ کی طرف ہی سستا پڑتا ہے۔ ویسے کیوں پوچھ رہے ہیں۔ امریکہ میں کون ہوتا ہے۔؟ :p :lol:

مجھ سے پوچھو میں بتاتی ہوں وہاں شمشاد ص کا کون ہے :p :D :D
مجھے پتا ہے ۔ 8)

کون ہے؟؟ :roll:
273_pata_nahi_1.gif

یاد آیا۔۔۔شمشاد بھائی کو کال کرنی تھی۔ شمشاد بھائی ابھی ذرا ٹھہر کر کرتی ہوں۔

کب تک ؟ ہمارا اختتام ہفتہ شروع ہو چکا ہے، ہو سکتا ہے ہم باہر چلے جائیں۔ اس لیے پوچھ رہا ہوں۔

فون کرنے سے پہلے ایم ایس این پر گھنٹی مار دینا۔
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
نائس ۔ بڑے بھیا ،

پر زاہد کون ہے ؟ :roll: اور آپکا حوصلہ اس نے کیوں نہیں دیکھا ؟ :? :(

:D ننھی منی بہن :D

:lol: زاہد سے صرف ایک دفعہ ملاقات ہوئ تھی۔ اس کا دوسرا نام متقی اور پرہیز گار تھا ۔وہ وعویٰ کرتا تھا کہ پرہیزگاری اس کا ایمان ہے اور اپنے آپ کو باعصمت ، عفیف ، محترم ، نمازی، صوفی، عابد، صاحب دل، عارف، معتکف اور نماز گزار بتاتا تھا۔
لیکن اس کی ان خصوصیت میں صرف ایک کمی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

:lol:
عشق ۔ جو کہ میرا حوصلہ ایماں ہے۔۔۔۔۔۔۔
اس لیےزاہد نے میرا حوصلہ ایماں نہیں دیکھا۔

:lol: :lol: :lol:
اسکا مُکھ ایک جوت ہے گھونگٹ ہے سننار
گھونگٹ میں وہ چھپ گیا مُکھ پر آنچل ڈال

زاہد نے میرا حوصلہ ایماں نہیں دیکھا۔
رُخ پر تیری زلفوں کو پریشاں نہیں دیکھا

ہر حال میں بس پیش وہ ہی صورت
میں نے کبھی روِ شبِ ہجراں نہیں دیکھا

آے تھے سب ہی طرح کے جلوے میرے آگے
میں نے مگر اے دیدہ حیراں نہیں دیکھا

کیا، کیا ہوا ہنگامِ جنوں یہ نہیں معلوم
کچھ ہوش جو آیا تو گرِیباں نہیں دیکھا

بڑے بھیا
:D :lol: :wink:
 
شمشاد بھائی۔۔ میں بھابھی سے اس وقت بات کر رہی ہوں۔ :twisted:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
[quote:16c614b557="شمشاد"]آخر کو 007 جو ہوئیں۔

(تنخواہ مل گئی تمہیں؟)

کہاں بچاری زیرو زیرو سیون ہے ۔؟ کیوں اس پر خواہ مخواہ کا الزام لگاتے ہیں ۔ 8)
شمشاد بھائی کو بتائیں کہ آپ کچھ دیر بعد اپنے سارے راز خود ہی مجھ پر کھول دیتی ہیں۔ مجھے محنت کرنا ہی نہیں پڑتی۔ :(

:? :jhooti: :beating:
چلو ٹھیک ہے پھر میں کہہ دیتی ہوں کہ ہاں باجو مجھے تنخواہ دیتی ہیں۔ :? :roll:

چھوڑو ان باتوں میں کیا رکھا ہے :D یہ بتاؤ چاکلیٹس کھائی ؟ پسند آئیں ۔؟ :p
ہاں منہ میں پانی آ رہا تھا۔ لیکن آج مٹھائی کھانے کا جی چاہ رہا ہے۔ :cry: :lol:

جب کہیں سے مل گئی کھانے کو تو مجھے بھی دے جانا ۔ میری ختم :(
بھجوا دی ہے کچھ دنوں میں پہنچ رہی ہے۔ :wink:

:jhooti: :beating:

اس ہفتے نہ ملی تو پھر کہنا۔ 8)
:lol:[/quote:16c614b557]

ٹھیک یاد رکھنا اس ہفتے اگر نہ ملی تو :beating:
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
نائس ۔ بڑے بھیا ،

پر زاہد کون ہے ؟ :roll: اور آپکا حوصلہ اس نے کیوں نہیں دیکھا ؟ :? :(

:D ننھی منی بہن :D

:lol: زاہد سے صرف ایک دفعہ ملاقات ہوئ تھی۔ اس کا دوسرا نام متقی اور پرہیز گار تھا ۔وہ وعویٰ کرتا تھا کہ پرہیزگاری اس کا ایمان ہے اور اپنے آپ کو باعصمت ، عفیف ، محترم ، نمازی، صوفی، عابد، صاحب دل، عارف، معتکف اور نماز گزار بتاتا تھا۔
لیکن اس کی ان خصوصیت میں صرف ایک کمی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

:lol:
عشق ۔ جو کہ میرا حوصلہ ایماں ہے۔۔۔۔۔۔۔
اس لیےزاہد نے میرا حوصلہ ایماں نہیں دیکھا۔

:lol: :lol: :lol:
اسکا مُکھ ایک جوت ہے گھونگٹ ہے سننار
گھونگٹ میں وہ چھپ گیا مُکھ پر آنچل ڈال

زاہد نے میرا حوصلہ ایماں نہیں دیکھا۔
رُخ پر تیری زلفوں کو پریشاں نہیں دیکھا

ہر حال میں بس پیش وہ ہی صورت
میں نے کبھی روِ شبِ ہجراں نہیں دیکھا

آے تھے سب ہی طرح کے جلوے میرے آگے
میں نے مگر اے دیدہ حیراں نہیں دیکھا

کیا، کیا ہوا ہنگامِ جنوں یہ نہیں معلوم
کچھ ہوش جو آیا تو گرِیباں نہیں دیکھا

بڑے بھیا
:D :lol: :wink:

:? اتنی مشکل اردو کی مجھے سمج کم ہی آتی ہے بڑے بھیا ۔ :?
 
Top