بات سے بات نکلی تو کیا بنا

شمشاد

لائبریرین
تو بلیاں بھی دو قسم کی ہوتی ہیں ناں، ایک چار ٹانگوں والی اور ایک دو ٹانگوں والی۔
 

محمد امین

لائبریرین
ہم تو ہمی وقت بائک پر ہی سوار رہتے ہیں۔۔کراچی کے ٹریفک میں بہت آسان اور سہولت والی سواری ہے۔ اتنی خطرناک ہے نہیں جتنا لوگ سمجھتے ہیں کیوں کہ لوگ غلط چلاتے ہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں کوئی شک نہیں کہ کہ بہت آسان اور سہولت والی سواری ہے لیکن اس پر بیٹھ کر ایکروبیٹک طریقے سے چلانا بہت خطرناک ہے۔
 
Top