باتیں مہ جبین کی

یوسف-2 نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 23, 2012

  1. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شمشاد بھائی آپکی " ڈاک " کا بھی بہت شکریہ :)
    لیکن سچ بتاؤں تو اتفاق ہی تھا کہ " ڈاکیے " کے آنے سے پہلے ہی " ڈاک " موصول ہوگئی تھی
    وہ ایسے کہ میں آنلائن آئی تو سرِ ورق پر ہی یہ لکھا نظر آگیا تو یوں میں نے " ڈاکیے " کا انتظار کئے بغیر ہی " ڈاک " وصول کرلی
    خیر ہے ثواب تو نیتوں پر ملتا ہے نا تو فکر نہ کریں اچھے کام میں جتنے لوگ اچھی نیت سے حصہ لیتے ہیں انکو بقدرِ استطاعت اجر ضرور ملتا ہے ، چاہے ذکر ہو یا نہ ہو۔
    جزاک اللہ شمشاد بھائی ، اردو محفل کے محفلین کی ممنون ہوں
    خوش رہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,481
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس کا مطلب ہے آپ کو "تار" کے ذریعے بھی مطلع کیا گیا تھا۔

    جزاک اللہ دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نہیں شمشاد بھائی مجھے بغیر " تار " کے اطلاع مل گئی تھی :)

    سب اچھے لوگوں کے لئے بہت ساری دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. پردیسی

    پردیسی محفلین

    مراسلے:
    1,185
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت شکریہ یوسف بھائی کہ آپ کی وجہ سے ہمیں محترمہ مہہ جبین بہنا کی اتنی خوبصورت اور قیمتی باتیں پڑھنے کو ملیں۔اللہ سبحانہ و تعالیٰ مہہ جبین بہن کو ایمان اور صحت کی دولت سے ہمیشہ مالامال رکھے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آمین ثم آمین
    بہت شکریہ اور جزاک اللہ پردیسی بھائی
     
  6. مسافر چند روزہ

    مسافر چند روزہ محفلین

    مراسلے:
    49
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ماشآءاللہ!۔۔۔
    پرحکمت، پر نصیحت! جزاک اللہ عزوجل​
    اس کلام میں اصلاح معاشرہ کی بنیاد کو احسن طریقہ سے بیان کیا گیا ہے​
    نصیحت کرو کہ نصیحت کرنا مؤمنین کو فائدہ دیتا ہے​
    الدال کفاعلہ
    نیکی پر دالیل قائم کرنے والا /نیکی کی راہ دیکھانے والا، نیکی کرنے والے کی طرح ہے​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  7. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ سراہنے کا بھائی مسافر چند روزہ
    جزاک اللہ
     
  8. الشفاء

    الشفاء لائبریرین

    مراسلے:
    2,853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ماشاءاللہ۔۔۔ بہت خوب مہ جبین آپی۔۔۔

    جس طرح اللہ عزوجل نے اب تک آپ پر اپنا کرم کیا ہے کہ جس کا شکر ادا کرنے سے آپ خود کو قاصر سمجھتی ہیں اس سے زیادہ کرم آپ کی آئندہ زندگی میں فرمائے اور اس سے بھی زیادہ ہمیشہ کی زندگی یعنی آخرت میں فرمائے۔۔۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  9. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    الٰہم آمین
    بہت شکریہ الشفاء
    جزاک اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. شیزان

    شیزان لائبریرین

    مراسلے:
    6,469
    موڈ:
    Cool
    خوبصورت ذہن ہمیشہ خوبصورت موتیوں کی مالا ہی پروتے ہیں۔۔
    بہت عمدہ تحاریر۔۔ جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ شیزان
    جزاک اللہ
     
  12. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    نہ جانے یہ دھاگہ کیسے مجھ سے رہ گیا بہت ہی زبردست تحریر
    مکمل پڑھنے کے بعد جو پہلا جملہ ذہن میں آیا بخدا وہ تھا کہ
    زبیر بہروپیے ! یہاں سے جلد کھسک لے ، کن پڑھے لکھے لوگوں میں پھنس گیا ۔
    اللہ کریم یوسف-2 اور بہن مہ جبین کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ان کے درجات بہت بلند فرمائے ہاں ! عزیز از جاں ڈاکیہ شمشاد پر اللہ ہمیشہ اپنی رحمتیں جاری رکھے (آمین)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,481
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زبیر بھائی یہ تو مختصر ہے۔ آپ ان کا مکمل انٹرویو پڑھ لیں۔

    یہ رہا ربط
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اففف ۔۔۔۔۔ سید زبیر بھائی ! کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ ۔۔۔۔:eek:
    آپ ہمارے لئے بہت قابلَ احترام ہیں اس طرح کی بات کر کے مجھے شرمندہ نہ کریں
    آپکی دعاؤں کے لئے بہت ممنون ہوں
    جزاک اللہ ،آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    ماشاءاللہ
    میری دوست اور بہن تو مشہور ہو گئی :applause::applause::applause:
    اللہ ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دیکھنا نصیب کرے اور علم میں اضافہ کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ سہیلی ۔۔۔!
    بس تعبیر دعا کرو کہ اللہ نے جس طرح مجھے اپنی رحمت سے نوازا ہے میں اس کا شکر کما حقہ ادا کرسکوں
    مشہور ہونا بڑی بات نہیں اصل بات یہ ہے دلوں سے عزت اور محبت میں کبھی زوال نہ ہو آمین
    دعاؤں کے لئے جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شمشاد بھائی بہت خوب
    شکرگزار ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. گل بانو

    گل بانو محفلین

    مراسلے:
    421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت ہی زبردست :applause: پوری زندگی کا احاطہ کرتی ہوئ خوبصورت تحریر ماشاءاللہ اچھے انسانی خیالات ، (y) اللہ ہم سب کو آپ جیسا بننے کی توفقیق دے ماہ جبین جی خوش رہیئے :bighug:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  19. گل بانو

    گل بانو محفلین

    مراسلے:
    421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کیوں کوئی خاص بات نہیں ! آج کے اس نفسا نفسی کے دور میں جب کہ لڑکیاں بہت جلد باز اور ہر چیز کو سطحی نظر سے دیکھنے کی عادی ہیں ان کے لیئے ایک موئثر تحریر ایک اچھی پرورش کا راستہ کھولتی ہوئ ذہن کے جالے صاف کرتی ہوئ سیدھی سادھی اور پُر اثر باتیں ہیں جزاک اللہ
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. گل بانو

    گل بانو محفلین

    مراسلے:
    421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بس تو اسی بات پر ہم نے ابھی سے رمضان کے روزوں کی نیت کرلی ثواب تو مل جائے گا نا؟؟؟ :-P
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر