بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 5 لاشعور کی سیر

سید فصیح احمد

لائبریرین
ایک تو آپ بات بات پر ڈنڈا اٹھا لیتے ہیں۔ :cautious: بچپن میں پولیس والے تھے کیا؟:p

یار بھائی بات کچھ یوں ہے کہ اپنی اور کوئی سنتا نہیں :rolleyes: ،،، اور یوں بھی بڑے بہن بھائی کی تھانیداری کی حد محض چھوٹے بہن بھائیوں تک محدود ہوتی ہے نا :p
 
آپ شکر کریں کہ آپ کی تھانیداری آپ کے چھوٹے بہن بھائیوں پر چل جاتی ہے ہم پرتو ہماری ساڑھے چار سالہ بیٹی تھانیدارنی بنی رہتی ہے :cautious::p
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
آپ شکر کریں کہ آپ کی تھانیداری آپ کے چھوٹے بہن بھائیوں پر چل جاتی ہے ہم پرتو ہماری ساڑھے چار سالہ بیٹی تھانیدارنی بنی رہتی ہے :cautious::p

ٹھہریں ذرا آپ ابھی خبر کرتا ہوں گُڑیا کو :cool: ۔۔۔۔ کہ آپ کے ابو یہاں آپ کی تھانیداری کی شکایت کر رہے ہیں ۔۔۔ :p ،،، :D
 
عبد الرحمن

لائبریرین
یار بھائی بات کچھ یوں ہے کہ اپنی اور کوئی سنتا نہیں :rolleyes: ،،، اور یوں بھی بڑے بہن بھائی کی تھانیداری کی حد محض چھوٹے بہن بھائیوں تک محدود ہوتی ہے نا :p
ارے بِگ برادر ٹینشن بالکل نہیں لینے کا۔ ہم ہیں نا آپ کی سننے کے لیے ۔ جب جی چاہے کھری کھری سنا دیا کریں۔:)
 
ماہی احمد

لائبریرین
لیکن اس سے کہانی انوکھی اور دلچسپ بھی تو ہو رہی ہے :)۔ ویسے اگلی قسطوں میں فرمائشی کردارکم ہورہے ہیں تاکہ کہانی اپنے انجام تک پہنچ سکے :)
انجام تک پہنچانے کے ارادے بھی کر لئیے بھیا :(
ابھی تو میری لسٹ شروع بھی نہیں ہوئی تھی :unsure:
آپ لوگوں کی باتوں میں مت آئیں:p۔۔۔ کہانی چلنے دیں:p۔۔۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔ انجام کو چھوڑیں ابھی :LOL:
 
انجام تک پہنچانے کے ارادے بھی کر لئیے بھیا :(
ابھی تو میری لسٹ شروع بھی نہیں ہوئی تھی :unsure:
آپ لوگوں کی باتوں میں مت آئیں:p۔۔۔ کہانی چلنے دیں:p۔۔۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔ انجام کو چھوڑیں ابھی :LOL:
اتنے اچھے بہن ، بھائیوں کا حکم سر آنکھوں پر :notworthy:
 
Top