بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 5 لاشعور کی سیر

سید فصیح احمد

لائبریرین
سید فصیح احمد بھائی آپ نے سب سے زیادہ مزے کا تجزیہ پیش کیا۔ بہت شکریہ
مگر کھیتوں کی سیر تو ویلنٹائن نے کی تھی ۔ آپ نے رانجھے کو کرا دی :)
ہاہا !! :p تبصرہ سراہنے کا شکریہ ! مگر لئیق بھائی یہ بات تو ثابت ہوئی نا کہ مُجھے رانجھے کے آنے کی خوشی اتنی ہوئی کہ ویلنٹائن کو بھول ہی گئے ،،، خیر! تدوین کر دی میں نے ، خیر ہو !! :)
 
بہت خوب لیئق بھائی ۔ قلم میں روانی آ رہی ہے ۔ مزا دیا اس قسط نے ۔
میں تو سمجھ رہا تھا یہ ""گلشن الفت " صرف میں نے ہی دیکھا ہوا ہے یہاں تو رانجھا صاحب پہلے ہی چکر لگا چکے ہیں ۔ اور ویلنٹائن صاحب بھی اینٹری پاس لینے ہی والے ہیں۔
کیا آپ کی کیفیت مختلف تھی یا ویلنٹائن جیسی تھی :eek::rolleyes:
 
ساقی۔

محفلین
کیا آپ کی کیفیت مختلف تھی یا ویلنٹائن جیسی تھی :eek::rolleyes:
گلشن الفت " میں بندہ اپنے حوصلے اور اپنی طلب کے مطابق حصہ پاتا ہے ۔ ہمیں اپنی ھالت کی خبر نہیں تھی ہوش تو اس وقت آیا جب گلشن الفت سے باہر دھکیلا گیا کہ: چل بے اب دوسروں کی "باری " ہے:)
 
گلشن الفت " میں بندہ اپنے حوصلے اور اپنی طلب کے مطابق حصہ پاتا ہے ۔ ہمیں اپنی ھالت کی خبر نہیں تھی ہوش تو اس وقت آیا جب گلشن الفت سے باہر دھکیلا گیا کہ: چل بے اب دوسروں کی "باری " ہے:)
یہ کیسا گلشن ہے جس میں لوگ باری باری جارہے ہیں ؟
ویسے باغ میں اکیلے جانے کا مزا نہیں آتا "کسی" کا ساتھ ہونا چاہئے۔ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
کیوں کہ ایسے کرداروں سے ہی قائم ہے وجود کائنات میں رنگ!:)

اردو محفل میں بھی ایک ایسا کردار ہے ۔ہمیشہ الٹی باتیں ہی کرتا نظرآتا ہے:LOL:
ہاااا ادھر تو میرا دھیان ہی نہیں گیا۔۔۔
یہاں تو لوگ مجھے پوائنٹ ماری جا رہے ہیں، سو سیڈ ویری بیڈ۔۔۔
جس کردار کی بات نے کی شاید وہ آپ خود ہیں، ہے نا:p
 
ساقی۔

محفلین
ہاااا ادھر تو میرا دھیان ہی نہیں گیا۔۔۔
یہاں تو لوگ مجھے پوائنٹ ماری جا رہے ہیں، سو سیڈ ویری بیڈ۔۔۔
جس کردار کی بات نے کی شاید وہ آپ خود ہیں، ہے نا:p

"کٹّی"
cross.gif
 
موجو

لائبریرین
بھائی اگر اس طرح فرمائشی کردار وارد ہوتے رہے تو پھر تو ساری زندگی یہ کہانی ختم ہونے سے رہی
 
بھائی اگر اس طرح فرمائشی کردار وارد ہوتے رہے تو پھر تو ساری زندگی یہ کہانی ختم ہونے سے رہی
لیکن اس سے کہانی انوکھی اور دلچسپ بھی تو ہو رہی ہے :)۔ ویسے اگلی قسطوں میں فرمائشی کردارکم ہورہے ہیں تاکہ کہانی اپنے انجام تک پہنچ سکے :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
لیکن اس سے کہانی انوکھی اور دلچسپ بھی تو ہو رہی ہے :)۔ ویسے اگلی قسطوں میں فرمائشی کردارکم ہورہے ہیں تاکہ کہانی اپنے انجام تک پہنچ سکے :)

ہمیں کہانی کا انجام نہیں چاہیئے :unsure: ، عینک والے جن کی کئی سو قسطیں ہو سکتی ہیں تو ویلن ٹائن کی کیوں نہیں؟؟o_O ۔۔۔ خبردار آپ نے اسے ختم کتنے کا سوچا بھی تو ۔۔۔۔ !! ہُنہہ !!! :cautious: :cautious:
 
عبد الرحمن

فصیح بھائی اس احتجاج میں میں آپ کا ہمنوا ہوں۔:)
 
Top