ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

جیہ

لائبریرین
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
 

وجی

لائبریرین
کیا کہنے ہیں جناب
وہاں کس کی مجال ہے جو انکار کرے وہاں تو گونگے بھی بولنے لگیں گے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top