ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
پانی اور کھانا کے بغیر صبح کالج گیا ناشتہ کا موقع ہی نہیں ملا جمعہ سے پہلے کھانا کھانے کا سوچا تھا لیکن نوبت نہیں آئی چونکہ آج زوروں کی بارش ہوئی تھی مسجد میں جگہ کے لئے جلدی پہنچنا تھا نہیں تو فرش میں نماز پڑھنی پڑتی بھیڑ ہو جاتی ہے نا زیادہ اب نماز کے بعد سوچا تھا لیکن موقع نہیں ملا فورا کلاس تھی رضوان قیصر سر آج بہت موڈ میں تھے دو کلاسیں انھوں نے چھوڑی تھی وہ کسر آج پوری کی پکا دیا بالکل جب کلاس ختم ہوئی تو آفس آ گیا اب اطمئنان سے کچھ کھائیں گے ۔
 
جلدی جلدی کام نمٹا رہا ہوں اب جا کے کچھ لیتے ہیں دوست کو فون کیا ہے وہ بھی آئے گا اکیلے مجھ اچھا نہیں لگتا کچھ کھانا۔
اور ایک خوشی کی بات بتاوں !!:)
مجھے آج ہاسٹل مل گیا ہے اب کھانے کا ٹینشن ختم کل سے میس چالو آج فیس جمع بھی کر دی میں نے ہاہاہہا
 
gift-sets.jpg

چاکلیٹ ہاسٹل ملنے کی خوشی میں پہلے آپیوں کے لئے پھر کسی کے لئے ۔اپیوں سے پہلے کسی کو ہاتھ لگانے کی اجازت نہیں ہے ہاں میں بتا دے رہا ہوں ۔
 

الف عین

لائبریرین
حمد و ثنا کرنی تھی اللہ تعالیٰ کی پہلے۔ بہر حال مبارک ہو۔ میرا خیال تھا کہ تم پہلے بھی ہوسٹل میں تھے علم میاں
 
قسمت کی خوبی دیکھئے چاچو ہاسٹل تین ماہ پہلے چھین لیا گیا تھا لیکن پھر بحال کر دیا گیا ایک کورس سے دوسرے کورس میں جمپ کیا نا یہاں ان کے مطابق صرف ایک کورس کے لئے ہاسٹل ملتا ہے ۔لیکن اب پھر مل گیا دوسرے کورس کے لئے بھی ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top