گُلِ یاسمیں
لائبریرین
غائب ہو جاتے ہیں خیالات جب کچھ لکھنے بیٹھوعام آدمی ہو یا کوئی خاص۔ سب کی زندگی میں کچھ نہ کچھ ایسا ہوتا ہے کہ جس پر کوئی داستان لکھی کا سکے
غائب ہو جاتے ہیں خیالات جب کچھ لکھنے بیٹھوعام آدمی ہو یا کوئی خاص۔ سب کی زندگی میں کچھ نہ کچھ ایسا ہوتا ہے کہ جس پر کوئی داستان لکھی کا سکے
فقط چند ہی شہر پھرا ہوں میں توعادت ہو ہی جاتی ہے نگر نگر پھرنے کی۔۔۔ ایک جگہ ٹک کر تو رہا بھی نہیں جاتا
فکراں تہانوں کس گل دیاںغم تو اس بات کا ہے کہ غالب کا محبوب گالیاں بکنے والا تھا!!
قیلولہ کر لیں تو دماغ پھر حاضر ہو جاتا ہےغائب ہو جاتے ہیں خیالات جب کچھ لکھنے بیٹھو
قریبی شہر یا ممالک بھی؟فقط چند ہی شہر پھرا ہوں میں تو
کیوں نہ فکر ہو کہ اگر کوئی شخص یہ سمجھتا ہو کہ غالب کا محبوب حقیقی تھا!!فکراں تہانوں کس گل دیاں
گھر سے کام اور کام سے گھر، بس ایک بار یو کےقریبی شہر یا ممالک بھی؟
لکھ کر رکھ لی یہ بات کہ قیلولہ ضروری ہے تازہ دم ہونے کے لیےقیلولہ کر لیں تو دماغ پھر حاضر ہو جاتا ہے
لیورپول یو کےگھر سے کام اور کام سے گھر، بس ایک بار یو کے
ویسے پنجاب میں گوجرانوالہ سے ہیں نا آپنہ ہی کوئی رشتہ دار ہی پنجاب سے باہر کا ہے۔
یہ بات تو ہے، مگر کسی کے پاس ذرائع بھی تو نہیں ہوتے!نہیں گھوم سکتا انسان اپنا پورا پنجاب بھی
اللہ اللہویسے پنجاب میں گوجرانوالہ سے ہیں نا آپ
یہ بات تو درست کہی آپ نےیہ بات تو ہے، مگر کسی کے پاس ذرائع بھی تو نہیں ہوتے!