سیما علی

لائبریرین
غنیمت ہے غزل خوانی کرے لڑائی نہ کروائے ہماری سبین کا طوطا تو پڑوس میں لڑائی کرواتا ہے اُسکو لینڈ لائیں کی بیل بجانا آگئی ہے اب پڑوس والے سمجھتے ہیں فون کی گھنٹی بج رہی ہے میاں بیوی میں فون نہ اٹھانے پہ لڑائی ہوجاتی ہے جب کہ کارستانی طوطے کی ہوتی ہے ۔۔۔۔
 
عظیم

محفلین

قینچی منگوا کر پر کاٹ دینے کی دھمکی دیں طوطا کو، گُلِ یاسمیں کو بلا لیں کہ ان کے پاس قینچی موجود رہتی ہے
 
Top