سیما علی

لائبریرین
تربیت دیکھیے فوراً رحم آیا دل میں ۔۔۔اور اُنکو محسوس ہوا کہ ہیلپ کے لئے جو صبر النساء باجی آتیں ہیں ماں اور نانی کے اُنکے آٹھ ہاتھ سمجھ لیے ہیں اور زیادہ کام بتا دیا ہے ۔۔۔
 

عظیم

محفلین
ثمرین کے بارے میں نرمی اختیار کرنے والے بھی یہاں سید عاطف علی بھیا ہیں، ایک دو مراسلوں میں دیکھا ہے کہ وہ ثمرین کی حمایت میں کھڑے ہیں۔ ورنہ ہم لوگ تو ثمرین سے چائے بنوا بنوا کر ہی بیچاری کو ختم کر دیں!
 

عظیم

محفلین
چائے کے معاملے میں تو ویسے بھی نرمی سے کام لینا چاہیے، سختی سے کہنے پر چائے بنانے والا منع بھی کر سکتا ہے !
 

سیما علی

لائبریرین
ڈر نے اور خوف کے ایک معنی تقویٰ کے ہیں !!!جس کا خلاصہ یہ ہے کہ اﷲتعالیٰ سے ڈرواور خوف وخشیت
اختیا رکرو،کسی حالت میں بے فکر ہوکر مت بیٹھو !!!!اﷲتعالیٰ کاخوف اور ڈراِس چیز کانام ہے کہ اپنی دُنیاوی زندگی کاسفر اس طرح مکمل کیاجائے کہ ہر اس فعل سے اپنے آپ کوبچایاجائے جس سے ایمان خراب ہوتا ہے۔۔۔اے پیارے اللہ میاں ہم پر اپنے ڈر کو غالب کردے اور ویسا بنادے جیسا تو چاہتا ہے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
چائے کے معاملے میں تو ویسے بھی نرمی سے کام لینا چاہیے، سختی سے کہنے پر چائے بنانے والا منع بھی کر سکتا ہے !
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی۔۔۔
نرمی ہر معاملے میں ہی بہتر ہے عظیم میاں۔ السلام علیکم صبح بخیر
 

سیما علی

لائبریرین
صاد کرتے ہیں ہم۔ آپکی بات کو۔۔
ہمیں بھی صبح سے سے زیادہ کوئی اور وقت دل سے اتنا پسند نہیں ۔۔آپ محسوس کریں پرندے اللہ ہو اللہ ہو کرتے محسوس ہونگے ۔۔۔
اور ذرہ ذرہ اُس ذات پاک کی مدح کرتا نظر آئے گا ۔سبحان اللہ سبحان اللہ
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

یاسر شاہ

محفلین
ضرر پہنچانے والی خبریں سن سن کر صبح کا مشاہدہ روح پرور ہے۔کیا ظلم کی انتہاکی گئی ہے شہباز گل کے ساتھ ایک بالکل صائب بات کہنے پر ۔کل پی آئی اے میں الیکشن تھا ،میں نے پہلی بار ووٹ کاسٹ کیا پی ٹی آئی کو ۔جیتنا تو بہرحال پیپلوں نے ہی ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضرر پہنچانے والی خبریں سن سن کر صبح کا مشاہدہ روح پرور ہے۔کیا ظلم کی انتہاکی گئی ہے شہباز گل کے ساتھ ایک بالکل صائب بات کہنے پر ۔کل پی آئی اے میں الیکشن تھا ،میں نے پہلی بار ووٹ کاسٹ کیا پی ٹی آئی کو ۔جیتنا تو بہرحال پیپلوں نے ہی ہے۔
طرزِ حکومت دیکھیں تو دل بے حد کڑھتا ہے۔پیپلوں نے تو سندھ اور کراچی دونوں کا بیڑا غرق کردیا ہے ۔۔سچ اللہ کی رحمت کو بھی زحمت بنادیا ہے سڑکوں کا حال تو اسقدر بُرا ہے کہ جسکا ذکر کرکے دل دکھتا ہے ۔اور دل چاہتا ہے صرف پیدل ہی سفر کیا جائے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ظلم ہے اس شہر کے ساتھ جو کسی کو ایک کثیر آبادی کے رزق کا ذریعہ ہے ۔اُس کراچی کو اسقدر بے یار و مددگار بنادیا جائے اور ایسے لوگوں کے حوالے کردیا جائے جنکی زندگی کا مقصد اپنی ذات سے شروع ہو کر اپنی ذات پر ہی ختم ہوتا ہے ۔
 

یاسر شاہ

محفلین
ظاہر ہے،لیکن بت ہمیں اوروں کی آستین کا نظر آتا ہے اپنی آستین کا نہیں۔ہر بت ٹوٹناچاہیے۔ایم کیو ایم نے بھی خوب تباہی مچائی۔ظلم ،بر بریت، کرپشن،بھتہ خوری اپنے ہی لوگوں کو مار کے لاشوں کی سیاست گویا اپنوں سے ہی بے وفائی۔مڈل کلاس جماعت کہلانے والی جماعت کے عہدہ داران سب دیکھتے دیکھتے ایلیٹ کلاس میں چلے گئے ،نہ مڈل کلاس کا بھلا ہوا نہ جاگیر داروں کے خلاف کچھ ہو سکا۔نہ شہر میں کوئی کام نظر آیا ،چنانچہ کل پی آئی کے الیکشن میں بھی پیپلے اور بھیے متحد تھے حالانکہ دونوں کا کیا جوڑ۔وہی بات کہ چور ٹھگ سب ایک ہیں۔
 
Top