پردۂ لیل اٹھا نور کا ساغر چھلکا
صبح کا طیش سبھی خواب گراں توڑ گیا
دیکھ عیاشیِ فانی کا سر انجام حجازؔ
بادۂ مرگ خماریِ جہاں توڑ گیا!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top