الف عین

لائبریرین
آرزو کی بات تو درست ہے، لیکن الف بے کی ترتیب کا کا خیال نہیں رکھا گیا۔ اس وقت الف کی باری تھی۔ اور اب اگلا جملہ ’ب‘ سے لکھا جائے گا۔
 

الف عین

لائبریرین
پہلے کے دونوں پیغام مجھے کیوں نظر نہیں آئے؟ جب پوسٹ کیا تو آرزو کا ہی آخری پیغام تھا یہاں؟؟؟؟
 

یاز

محفلین
تو یہ مسئلہ صرف میرے ساتھ ہی نہیں ہے، کہ بعض لڑیوں میں مجھے مراسلے اس وقت دکھائی نہیں دیتے، بلکہ بعد میں لڑی کی زیارت کی جائے تو کچھ ان دیکھے مراسلے پرانے وقت اور تاریخ کے ساتھ موجود ہوتے ہیں۔
 

یاز

محفلین
چین والے ٹماٹر کو پھل کے طور پہ کھاتے ہیں، جبکہ ہند والے اس سے سبزی کا سا سلوک کرتے ہیں۔
 
حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں.
سائنس اور گوگل چاچا کی رو سے ٹماٹر ایک پھل ہے لہذا سبزیوں میں شمار کر کے ٹماٹر کی توہین مت کریں
 
خیال رہے کہ آئندہ ٹماٹر چنا چاٹ کے بجائے فروٹ چاٹ میں ڈال کر کھایا جائے۔
حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں.
سائنس اور گوگل چاچا کی رو سے ٹماٹر ایک پھل ہے لہذا سبزیوں میں شمار کر کے ٹماٹر کی توہین مت کریں
 

آرزو

محفلین
ٹماٹر وغیرہ کو چھوڑیں پیلز کوئی ا چھی لڑی کا استمال کریں تاکہ ہر انسان اپنی دل کی بات کر سکے ۔ لڑی ایسی ہونی چایے ۔ ہمارے ہاتھ لکھنے پر مجبور ہو جایں کے ہمیں یہ بات لکھنی ہے ۔۔۔۔۔۔
 

یوسف سلطان

محفلین
"ژ"اور "ڑ" کو زانوں میں رکھ کر ٹنڈ کر دینی چا ہیے ۔ جس طرح میری نانی مرحومہ بچپن میں گرمیوں میں میری کرواتی تھی ۔۔:ROFLMAO:اور میں بانگیں مار مارروتا تھا۔ :(
 
Top