کوئی دوست ہے نا رقیب ہے....
تیرا شہر کتنا عجیب ہے.....
یہاں کس کا چہرہ پڑھا کروں....
یہاں کون اتنا قریب ہے....
وہ جو عشق تھا وہ جنون تھا....
یہ جو ہجر ہے یہ نصیب ہے...
 

یاز

محفلین
ق پہ جو قیامت بیتی، اس کا کیا؟
ق اپنی قلت پہ قہقہہ لگائے یا کسی محقق کو تحقیق کا کہے کہ اس کی حق تلفی کی وجہ سرچے۔
 

یاز

محفلین
محبت ہوگئی ہے "ق" سے آپ کو کہیں بھابھی کا نام یا سابقہ محبوبہ کا نام "ق" سے تو شروع نہیں ہوتا؟

ویسا نہیں جناب۔ اگر ایسا کرنا ہوتا تو ہم بس سوچتے سمجھتے سوکھتے سلگتے سمٹتے سسکتے سوتے نما لفظوں کے جملے بنایا کرتے۔
:thinking2:
 
یہ تو وہی بات ہوئی ایک گانا ہے نا... نظر نظر میں حالِ دل کا پتا لگتا ہے... آپ کے لیے کیسا ہوا لفظ لفظ سے حالِ دل کا پتا لگتا ہے
 

ناصر رانا

محفلین
ٹ سے تو کسی لڑکی کا نام نہیں آتا، آپ نے تو یکدم کردار کشی کردی تمام لڑکوں کی۔ یاد رہے کسی زمانے میں ڈاکٹر صاحب بھی لڑکے ہوا کرتے تھے۔
 
Top