ناصر رانا

محفلین
ٹکر مار لیں کسی دیوار سے مگر کسی بی بی سے اس کی غلطی نہ منوائیں۔ جتنے حیلے ہم سوچ بھی نہیں سکتے اتنے آپ گڑھ لیتی ہیں۔
 
نور وجدان

لائبریرین
ا ب پ ت ٹ ث ....ژالہ.باری ہو رہی سردی پڑ رہی ہے. اب خوش.رانا صاحب کہ مجھے حروف تہیجی آتے. میں بی.بی تو آپ مولانا ہوئے نا:) :) :)
 
ناصر رانا

محفلین
ڑ بگاڑ کے آخر میں آتا ہے ویسے میرے نزدیک خواتین کو بے بیوں کہنا ان کی تحقیر ہے
زہے نصیب کہ آپ کی بھی آمد ہوئی۔ محترم ذرا غور کیجئے گا کہ میں احتراماً بی بی لفظ استعمال کرتا ہوں نہ کہ بے بی، اردو فورم میں بے بی جیسا لفظ کیونکر استعمال کرسکتا ہوں میں؟
محترمہ کا لفظ کچھ ضخیم سا لگتا ہے اور لڑکی بھی نہیں استعمال کرنا چاہتا۔ امید ہے آپ کی تشفی ہوئی ہوگی میرے جواب سے۔
 
محمدظہیر

ژ سے سوری آتا تو لکھ دیتا۔ غلط فہمی کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
 
ناصر رانا

محفلین
ضعف بصارت کی وجہ سے بھی آنکھیں بوجھل ہو جاتی ہیں، کہیں آپ کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ تو نہیں؟ ہم تو "جگنو کا دن وہی جو بلبل کی رات ہے" کے قائل ہیں۔
 
Top