گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
فوری عادت ڈال لی ہم نے آجکل چائے سے تھوڑی دوری رجب کے نفلی روزوں میں کہ صرف سحری میں چائے پی افطار میں بالکل بھول گئے اور محسوس بھی نہیں ہوئی چائے کی کمی


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

 

سیما علی

لائبریرین

نمدہ سازی کشمیر کی ایک روایتی دستکاری ہے جس میں بھیڑ کی اون اور ہاتھ کی کڑھائی کا استعمال کرتے ہوئے قالین بنائے جاتے ہیں۔ کشمیری نمدی کی ابتدا 16ویں صدی میں ہوئی اور اسے صوفی بزرگ شاہ ہمدان ؒ نے کشمیر میں متعارف کرایا۔

: نمدہ سازی کشمیر کی قدیم دستکاریوں میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتی تھی۔لیکن 80 کی دہائی سے یہ صنعت دم توڑتی گئی اور اس کے اب چند دستکار ہی موجود ہیں جو اس نمدہ سازی کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

 

سیما علی

لائبریرین
ترتیب کے لیے جو حروف استعمال کیے جاتے ہیں ان کی ترتیب ا، ب، پ، ت کے بجائے ا، ب، ج، د ہوتی ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ایسا کیوں ہوتا ہے
اردو تحریر میں فہرست مرتب کرتے وقت ا، ب، ج، د کا استعمال کرنے کے تانے بانے زبان کی ابتدا سے جا کر ملتے ہیں۔ یہ کہانی شروع ہوتی ہے حروف ابجد سے، جو موجودہ دور میں رائج زبانوں کی بنیاد ہیں۔
ابجد کس طرح بن گئے؟ تو اس سوال کا جواب یہ ہے کہ قدرت نے انسان کو پیدا کرتے وقت ابجد کا سرمایہ بھی ساتھ ہی عطا فرمایا۔ اس لئے ہر ننھے بچے کی زبان سے خواہ دنیا کے کسی خطے یا کسی ملک کا ہو آں، اوں، با، تا، دا، شاں، شوں، غاں، غوں، فاں، فوں، ماں، ناں، وا وغیرہ کی آوازیں خود بخود نکلتی ہیں۔ انسان نے انہی آوازوں سے ابجد کی بنیاد ڈالی۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

 
Top