سید عاطف علی

لائبریرین
فوجی طوطے بھی ہوتے ہیں کیا؟ ہمیں تو سارے طوطے ہی فوجی لگتے ہیں تیز چونچ والے
قوت زیادہ ہوتی ہو گی ان میں ۔ اگر ہوتے ہوں گے تو۔
اگر نہیں ہوتے ہوں گے توقوت بھی نہیں ہوتی ہو گی۔
ہو بھی کیسے سکتی ہے جب وہ ہوں گے ہی نہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قوت زیادہ ہوتی ہو گی ان میں ۔ اگر ہوتے ہوں گے تو۔
اگر نہیں ہوتے ہوں گے توقوت بھی نہیں ہوتی ہو گی۔
ہو بھی کیسے سکتی ہے جب وہ ہوں گے ہی نہیں۔
گل کا مطلب لڑا کے طوطوں سے تھا ۔ سرحدوں کی حفاظت کرنے والے طوطوںں سے نہیں
 
Top