گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ٹوٹ گیا اس بات پہ دل ہمارا۔۔ کرچی کرچی ہو کر۔ اور آواز آنے لگیپیشکش استانی بنانے کی قبول کرلیں گی وہ شاگرد نہیں ۔
کہانی تو ایسی لکھی ہے ۔
آئینے کے سو ٹکڑے بھی ہم نے کر کے دیکھے ہیں
ایک میں بھی تنہا تھے سو میں بھی اکیلے ہیں
ٹوٹ گیا اس بات پہ دل ہمارا۔۔ کرچی کرچی ہو کر۔ اور آواز آنے لگیپیشکش استانی بنانے کی قبول کرلیں گی وہ شاگرد نہیں ۔
کہانی تو ایسی لکھی ہے ۔
ثمرین چائے پلائیں گی کیا انعام کے طور پر۔۔۔ یعنی کہ انعامی چائے ملائی مار کے۔تمام انعامات کہانی کے اس حصے کے لیے ۔![]()
جانا پڑے کا کراچی کرچی کرچی سمیٹنے کے لیے ۔ٹوٹ گیا اس بات پہ دل ہمارا۔۔ کرچی کرچی ہو کر۔ اور آواز آنے لگی
آئینے کے سو ٹکڑے بھی ہم نے کر کے دیکھے ہیں
ایک میں بھی تنہا تھے سو میں بھی اکیلے ہیں
چائے کی پیالی کا طوفان تو نہیں یہ ؟جانے کیوں ساگر میں طوفانی لہروں کی آمد آمد ہے
حیران پڑی ہے چائے کی پیالی سامنے ۔چائے کی پیالی کا طوفان تو نہیں یہ ؟
حیران ہوں کہ یہ کیسی طوفانی باتیں چل رہی ہیں ۔چاہ کر بھی لہروں کو کناروں سے ٹکرانے سے نہیں روکا جا سکتا۔ ساگر کا لہروں سے گہرا رشتہ جو ہوا
دل کا غبارلفظوں کی صورت باہر نکل رہا ہےحیران ہوں کہ یہ کیسی طوفانی باتیں چل رہی ہیں ۔
زور دار آواز آئے گی پھوٹنے پر ۔ پٹااااخ ۔ڈر رہے کہ کہیں غبار کو غبار ہ نہ سمجھ لیا جائے