یاسر شاہ

محفلین
طور یہ ہے کہ سوچا جائے ایک نو ماہی رسالہ نکالنے کا ،نام ہو اس کا بے سمت۔سب لڑکیاں پٹانے کی ترکیبیں درج کی جائیں اس میں
 
سیما علی

لائبریرین
طور یہ ہے کہ سوچا جائے ایک نو ماہی رسالہ نکالنے کا ،نام ہو اس کا بے سمت۔سب لڑکیاں پٹانے کی ترکیبیں درج کی جائیں اس میں
عادت سی ہوگئی ہے لوگوں کی ہیلو ہیلو ٹیسٹنگ ہر لڑکی پر کرتے ہیں پٹانے کی مگر کہیں کہیں بے بھاؤ کے جوتے بھی پڑ جاتے ہیں بھانجے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ظالم باپ لڑکیوں کے ہم تمام پٹانے والوں کے پیچھے لگاتے ہیں 😎😎😎😎😎
عبدالرؤف کا کہنا تو یہ ہے کہ آپ سب سے پہلے یاسر بھائی کی بیگم کو ان کی سارے منصوبے بتا دیں۔ پھر خودبخود اس رسالے کی اشاعت شروع ہونے سے پہلے رک جائے گی۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
عادت سی ہوگئی ہے لوگوں کی ہیلو ہیلو ٹیسٹنگ ہر لڑکی پر کرتے ہیں پٹانے کی مگر کہیں کہیں بے بھاؤ کے جوتے بھی پڑ جاتے ہیں بھانجے
غریب بے چارے اردو شاعری کو عملی طور پر دکھانے کی کوشش کرتے ہوں گے۔ 🤣
 
سیما علی

لائبریرین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
گنوار لڑکے غزالاؤں سے عہد و پیماں باندھنے نکل پڑتے ہیں۔
لیجیے یہ گنواروں ہی پر بس نہیں اچھے اچھے نفیس لوگوں کو بھی ہم نے دیکھا غزالاؤں کے پیچھے
 
سیما علی

لائبریرین
نہ ہونے سے کسی کے بعض اوقات بڑا لطف رہتا ہے۔کچھ لوگ جدا ہوکر داغ مفارقت دے جاتے ہیں اور کچھ لوگ باغ مفارقت۔
وہی تو ہم کہتے ہیں۔
ہم ناقصوں کے دور میں کامل ہوئے تو کیا
اجڑے ہوئے علاقے کے عامل ہوئے تو کیا
 
Top