محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میکائیل کو بھی بڑا مزا آرہا ہوتا ہے ۔۔نوا یو ہیو ڈن سکسٹی اور جیسے جیسے نمبر بڑھتے ہیں خوش ہوتے جاتے ہیں ۔رات ائیر پورٹ پہ بڑے اُداس ہم دونوں !!!
نہ ہوں اداس، ان شاءاللہ جلد وہ دوبارہ آپ کے پاس بیٹھا نووا نووا پکار رہا ہو گا۔
 

سیما علی

لائبریرین
ویسے ہر وقت حیران ہوتے ہیں!!!نووا ہاؤ ڈو یو نو دِس ؟؟؟؟
اب ملاقات ہوتی ہے بعد نمازِ مغرب۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ویسے ہر وقت حیران ہوتے ہیں!!!نووا ہاؤ ڈو یو نو دِس ؟؟؟؟
ہاں یہ بچوں کی عادت ہوتی ہے۔😊
اور بچے یہ بھی سمجھتے ہیں کہ ان کا بابا دنیا کا سب سے زیادہ طاقتور اور قابل ترین انسان ہے۔ ایسے لگتا ہے کہ جیسے ہر مشکل کا بآسانی حل نکال سکتا ہے
اب ملاقات ہوتی ہے بعد نمازِ مغرب۔۔۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چائے کی گل کشائی ہونے سے بہتر ہے کہ گل کی چائے کشائی ہو جائے۔
ہائے کتنے دن بعد ہوں گے آمنے سامنے۔۔۔
میں اور میری چائے
اکثر یہ باتیں کرتے ہیں
تم ہوتیں تو ایسا ہوتا
تم ہوتیں تو ویسا ہوتا
جیسا سین ہونے والا لگ رہا ہے :rollingonthefloor:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ذرا سی دیر میں ہی بنا لائی تھی وہ تو !
تم نے دیکھاہی نہیں تھرماس رکھا ہوا۔ یہ لو اور نوش جان فرماؤ !!! اور اسے دعا دو۔
رک رک کر ثمرین بے چاری عزیز میاں قوال کی قوالی گا رہی ہو گی "ذرا سی دیر میں کیا ہو گیا زمانے کو"
 
Top