گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا آپ کھائیے گا ذرا میں کھاؤں گا اور ڈھیر سارا گل بہن کو کھلائیں گے 😄
رہنے دیجئے ورنہ آپ ہی نے کہنا ہے سارا کھا گئی۔ کیونکہ ہم نے چائے اور فالودہ کو الگ الگ کرنے کی کوئی نہ کوئی ترکیب نکال لینی ہے۔ اکٹھا بھی کھا لیں تو کوئی اعتراض نہیں
 
Top