محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
قلم کیوں یاد نہیں آتا ۔۔قلمی دوستی کیوں نہیں یاد آتی ۔قلمی دوستی کا آغاز 1936ء میں تب ہوا جب امریکا کے سکول میں ایک ٹیچر کو خیال آیا کہ کیوں نہ دنیا بھر کے طلباء کو خط و خطابت کے ذریعے ایک دوسرے سے منسلک کیا جائے۔۔۔لوگ سمجھتے ہیں کہ سوشل میڈیا آج کی پیداوار ہے جبکہ اسکا آغاز بہت قدیم ہے ۔قلمی دوستی“ یا Pen Pals یا Penfriendship۔ فیس بک کی طرح اِس قلمی دوستی نے بھی بہت شادیاں کروائی۔۔۔
ایک کالم میں مستنصر حسین تارڑ نے ذکر کیا ہے کہ وہ بھی قلمی دوستی میں بہت انوالو رہے ہیں اور مختلف ممالک کے سفروں کے دوران اپنے قلمی دوستوں سے ملتے بھی رہے ہیں۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
 
Top