گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پکی بات ہے کہ بھائیوں نے بدلے لینے شروع کر دیئے ہیں ۔ گل بٹیا سے۔ ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو۔ خدا کے بندو خوف کھاؤ ۔ کیوں ہماری بٹیا کے بیری ہو گئے ہو
خوش رہئیے بہت۔ دیکھ لیا نا کتنا برا سلوک میری سادگی کے ساتھ
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ثبوت سب کی گفتگو کے سامنے ہیں ۔ فیصل عظیم فیصل بھائی ذرا بتائیے تو کہ محمد عبدالرؤوف پہ تعزیرات پاکستان کے تحت کون سی دفعہ لگائی جا سکتی ہے
ڈگمگا گیا تھا میں پل بھر کو۔ حجور میرے کو شمع کریں۔
اگر تمہیں ایسے کسی جواب کی توقع تھی تو بہت غلط سوچ رہی ہو۔۔۔۔😜🤣🤣🤣
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
رکیں بٹیا ہوسکتا ہے کوئی شمع یاد آگئی ہو شاید ابھی فون کرتے ہیں بھابھی کو۔۔۔
سازش رچی جا رہی ہے ایک مسکین سے بھائی کے خلاف۔۔۔
میں نے کبھی کسی کا برا چاہا ہے بھلا۔۔۔۔ جائیں میں نہیں کھیلتا۔۔ 😢
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سازش رچی جا رہی ہے ایک مسکین سے بھائی کے خلاف۔۔۔
میں نے کبھی کسی کا برا چاہا ہے بھلا۔۔۔۔ جائیں میں نہیں کھیلتا۔۔ 😢
شاوا بھئی شاوا۔۔۔ یعنی کہ معلوم ہے نا بہن کا دل ہے ہی نرم تو فائدہ اٹھالیا جائے تا کہ آپ کے خلافسازش نہ ہو
مگر دوسرے بھائی فیصل کی چائے پانی ساتھ زیادتی ہو جانی اس طرح
 
عظیم

محفلین
کبھی جب گھر سے بلکہ ملک سے باہر تھا تو ایک صاحب ظہور الٰہی تھے جن کے پاس میں نے کچھ دیر ملازمت کی تھی۔ وہ میرے ڈیڑھ سو پاؤنڈ کھا گئے تھے! یعنی انہوں نے میری کچھ ہفتوں کی تنخواہ نہیں دی تھی! گُلِ یاسمیں
 
سیما علی

گری حرکتیں پتہ نہیں کیوں کرتے ہیں ۔ویسے ہمارا Experience اچھا ہے انگلینڈ میں پاکستانیوں کے ساتھ ہم رضا کے جانے سے پہلے بھی گئے تھے1999 میں ۔تو ہمارا واسطہ بہتر لوگوں سے رہا عظیم میاں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کبھی جب گھر سے بلکہ ملک سے باہر تھا تو ایک صاحب ظہور الٰہی تھے جن کے پاس میں نے کچھ دیر ملازمت کی تھی۔ وہ میرے ڈیڑھ سو پاؤنڈ کھا گئے تھے! یعنی انہوں نے میری کچھ ہفتوں کی تنخواہ نہیں دی تھی! گُلِ یاسمیں
لیکن ہم جن ظہور کی بات کر رہے ہیں وہ ایسے نہیں۔ سیدھے سادھے ہیں۔
 
Top