محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
رکیے رکیے۔۔۔۔ کل ہمارے پولیس والے بھائی بتا رہے تھے کہ سب سے محفوظ طریقہ ایزی پیسہ ہے
نوٹ: یہ محفوظ طریقہ صرف لٹیروں کے لیے ہے۔ براہِ کرم! شرفاء ایسے پنگے مت لیں۔
ضروری ہے شرفاء کی حوصلہ افزائی نہ کہ لٹیروں کی ۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
طریقے یہ روز نت نئے اپناتے ہیں شرفاء کو لوٹنے کے بھیا ہمارے تو اکاؤنٹ سے ڈیجیٹل فراڈ ہوا سائیبر کرائم کو بھی رپورٹ کیا ۔پرائم منسٹر پورٹل پہ بھی کیا ۔بینکنگ محتسب بھی ۔۔سب بیٹھے تنخواہیں لیتے ہیں کرتے کچھ نہیں ہیں ۔
 
ظلم تو یہ ہے کہ جن کی ویڈیوز بھی ہمارے اداروں کو مل جائیں پھر بھی کارروائی نہیں ہوتی۔ اور کبھی ایسی پھرتیاں دکھاتے ہیں کہ کسی ابنارمل شخص کو پیٹ پیٹ کے جان سے مار دیتے ہیں۔
کبھی کسی فیملی کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیں۔
 
آخری تدوین:
Top